{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 33 | شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3ecdea44\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6692,"description":"*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 33:*خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛**شرعی اَحکام کی دو قسمیں، جادہ قویمہ محمدیہؐ کے چار اَرکان اور خلافتِ خاصہ کی شرائط کے دلائل*فصل چہارم کا خلاصہ (حصہ اوّل)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 14؍ رمضان المبارک 1445ھ / 15؍ مارچ 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*بوقت:* آج دوپہر ڈھائی بجے*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*  روایات کی روشنی میں خلافتِ خاصہ کے لوازمات، شرائط اور تقاضے (فصل چہارم کا خلاصہ) امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا تجدیدی کارنامہ شرعی اَحکام کی پہلی قسم: مُحکم (واضح و دو ٹوک) اور اس کا حکم شریعت کے نظام کو شک و شبہ کی وجہ سے نہ ماننے والا معذور نہیں جادۂ قویمہ محمدؐیہ (دینِ محمدؐیہ کی مضبوط شاہراہ) اور اس کے چار اَرکان قدریہ و مُرجِیہ اور خوارج و رَوافض‘ شریعت و خلافت کے سسٹم (جادۂ قویمہ) کے مُنکِر شرعی اَحکام کی دوسری قسم: مجتہد فیہ مسائل اور تین نکتہ ہائے نظر جادۂ قویمہ محمدیہؐ سے ثابت شدہ خلافتِ خاصہ کی شرائط:1۔ خلیفہ کا قریشی ہونا2۔ سابقین اولین میں سے ہونا3۔ ان کے لیے جنتی ہونے کی بشارت خلافتِ خلفائے راشدین؛ شرعی محکمات اور متواتر بالمعنی سے قطعی طور پر ثابت خلفائے اربعہ کی چار متفقہ خصوصیات اور اُن کی تفصیلات خلیفہ کا قریشی ہونا؛ خلافتِ خاصہ کی پہلی شرط کے دلائل (احادیث کا خلاصہ) خلیفہ کا مہاجرین اوّلین میں سے ہونا؛ خلافتِ خاصہ کی دوسری شرط اور اس کے دلائل قریشی و مہاجرین اوّلین کی شرائط میں نسبتِ عموم وخصوص فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں، نیز حضرت امیرِ معاویہؓ کے ہاں ہجرت کا معنی ہجرت کے دو مفہوم: ہجرتِ اولیّہ (کاملہ) و ہجرتِ عمومی (شاہ صاحبؒ کی دو حدیثوں میں جمع و تطبیق) حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری کی دونوں حدیثوں میں تطبیق کی مزید تحقیقپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}