{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"انبیائے کرام علیہم السلام کی اقوام کے لیےعلم و شعور اور آزادی کی جدوجہد اورمسلمانوں کا دورِ ماضی و حال| 2025-01-03","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3efdd3a7\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4566,"description":"انبیائے کرام علیہم السلام کی اقوام کے لیےعلم و شعور اور آزادی کی جدوجہد اورمسلمانوں کا دورِ ماضی و حال*خُطبۂ جمعۃ المبارک*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 2؍ رجب المرجب 1446ھ / 3؍ جنوری 2025ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:**آیتِ قرآنی:*وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يَاقَوْمِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ جَعَلَ فِيكُمْ أَنْبِيَاءَ وَجَعَلَكُمْ مُلُوكًا وَآتَاكُمْ مَا لَمْ يُؤْتِ أَحَدًا مِنَ الْعَالَمِينَ۔ (5 – المائدۃ؛ 20)*احادیثِ نبوی ﷺ :**1۔* ‌كَانَ ‌بَنُو ‌إِسْرَائِيلَ ‌إِذَا ‌كَانَ ‌لِأَحَدِهِمْ ‌خَادِمٌ ‌وَدَابَّةٌ ‌وَامْرَأَةٌ، ‌كُتِب ‌مَلِكًا۔ (تفسیر ابن کثیر تحت آیة 24 مِن المائدۃ)*ترجمہ:* ”اگر بنی اسرائیل (میں سے کسی) کے پاس کوئی خادم، جانور یا عورت ہوتی تو اسے بادشاہ قرار دیا جاتا\"۔*2۔* أولُ هذا الأ مرِ نبوةٌ ورحمةٌ، ثمَّ يكونُ خلافةٌ ورحمةٌ، ثمّ يكون مُلكاً ورحمةً، ثمّ يتكادمون عليه تكادُم الحُمُرِ، فعليكُم بالجهادِ، وإن أفضل جهادِكم الرِّباطُ، وإن أفضلَ رباطِكم عسقلانُ۔ (‏‏‏‏أخرجه الطبراني في \"المعجم الكبير\" (11/88/11138)*ترجمہ:* ”دین اسلام کی حکومت کے معاملے کی ابتدا نبوت و رحمت سے ہوئی ہے، اس کے بعد خلافت و رحمت ہو گی اور پھر بادشاہت اور رحمت۔ بعد ازاں گدھوں کا ایک دوسرے کو کاٹنے کی طرح لوگ اس پر ٹوٹ پڑیں گے، تم جہاد کو لازم پکڑنا، بہترین جہاد، رباط (سرحد پر مقیم رہنا) ہے اور (شام کے ساحلی شہر) عسقلان کا رباط سب سے افضل ہے۔“*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ قرآن حکیم میں نعمت ہائے خداوندی کا تذکرہ اور ان کی شکر گزاری کا ضابطہ و دستور✔️ خطبے کی مرکزی آیات کا سیاق و سباق اور ان کا واقعاتی پسِ منظر و مختصر تشریح✔️ بنی اسرائیل میں انبیا علیہم السلام کی کثرت سے آمد اور ان پر علوم کا نزول✔️ انبیا علیہم السلام کے فرقانی علوم اور انسانی اعمال کے نتائج کا پلاننگ سے تعلق✔️ حقیقی علم کے معنی، اس کی تعریف اور اس کا انسانی سماج کی ترقی سے گہرا تعلق✔️ بنی اسرائیل کے لیے ایک بڑی نعمت؛ حقیقی اور سچے علوم کا اُن پر نزول تھا✔️ بنی اسرائیل پر دوسرا فضلِ خداوندی اور انعام؛ اقتدار اور حکومت تھا✔️ ملک کا اصطلاحی اور لغوی معنی ومفہوم اور اس کے حقیقی تقاضے✔️...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}