{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"مسخ شدہ عیسائی نظریات کی تنسیخ اور قرآن حکیم کے پیغام کی بنیادی اور فرقانی اہمیت | 2025-01-24","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3fb52208\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3808,"description":"مسخ شدہ عیسائی نظریات کی تنسیخ اور قرآن حکیم کے پیغام کی بنیادی اور فرقانی اہمیت\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 23؍ رجب المرجب 1446ھ / 24؍ جنوری 2025ء\nبمقام: جامعہ خدیجۃُ الکُبریٰ، بورے والا  \nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:\nالمo اللّٰهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُo نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنْزَلَ التَّوْرَاةَ وَالْإِنْجِيلَo مِنْ قَبْلُ هُدًى لِلنَّاسِ وَأَنْزَلَ الْفُرْقَانَ۔ (3 – آلِ عمران: 1 تا 4)\nترجمہ: الم، اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، نظام کائنات کا سنبھالنے والا ہے۔  اس نے تجھ پر یہ سچی کتاب نازل فرمائی جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے، اور اسی نے اس کتاب سے پہلے تورات اور انجیل نازل فرمائی، وہ کتابیں لوگوں کے لیے رہنما ہیں اور اسی نے فیصلہ کن چیزیں نازل فرمائیں“۔\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز\n1:39 کتابِ مقدس اور انبیا علیہم السلام کی تعلیمات کی اہمیت اور ان سے وابستگی کی ناگزیریت\n3:35 انبیا علیہم السلام اور کتاب ہائے مقدس کی نافرمانی کے نتائج و عواقب\n6:59 عیسائی وفد کی آں حضرت ﷺ کی خدمت میں مناظرے کی غرض سے آمد\n13:31 ’’القیّوم‘‘ کا معنی و مفہوم اور اس کی لغوی و اصطلاحی تشریح اور اس کا تعامل\n18:19 عیسائی وفد کے آں حضرت ﷺ سے مناظرے کی روئیداد\n21:39 عیسائی وفد کے سوالات کے قرآنی جوابات کی تفصیلات اور اس کی تشریحات\n23:15 قرآن حکیم سابقہ آسمانی کتب کو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتابیں مانتا ہے\n27:46 سلسلۂ انبیا علیہم السلام کی خالق ذاتِ الٰہی حقیقی توحید کا مرکزی محور ہے\n34:45 قرآن حکیم حق و باطل کے درمیان ’’فرقان‘‘ ہے، فرقانیت کا حقیقی معیار\n37:49 عصرِ حاضر کی باطل سپر پاور مسخ شدہ عیسائیت کی نام لیوا ہے\n39:01 دینِ اسلام کا حقیقی نظریہ اور مسخ شدہ مذاہب میں بنیادی حقیقی فرق\n40:29آج آں حضرت ﷺ کے لائے ہوئے دینِ اسلام کا زمانہ ہے\n42:58 حضرت عمر فاروقؓ کا سابقہ کتب کے مطالعے کا اشتیاق اور آں حضرت ﷺ کی نصیحت\n46:07 قرآن حکیم آج کا نافذ العمل دستورِ حیات ہے، باقی سب آئین منسوخ ہیں\n46:43 آج کے دور کے مذہبی جلسوں کی ایک خرابی اور اس کی اصلاح کی ضرورت\n48:55 دنیا کے ہرآئین سے قرآن حکیم کی توقیر مقدم ہے، آج اس کی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}