{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 82 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (2)","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/3fd108a7\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5876,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 82:\nفصل ہفتم (مقصدِ دوم)\nخلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (2) \nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 3؍ محرم الحرام 1447ھ / 29؍ جون 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی پہلی عقلی دلیل کا خلاصہ \n✔️ رسول اللہﷺ بین الاقوامی حکمران اور حضرت ابراہیم علیہ السلام سے مشابہت  \n✔️ ملتِ ابراہیمیہ محمدیہ کے ارتقائی مراحل اور رونما ہونے واقعات کا نبی اکرم ﷺ کو مشاہدہ \n✔️ دجل و فریب کا نظام اور دجال کا ظہور؛ بنیادی حقیقت \n✔️ امت میں اختلاف و انتشار پیدا کرنے والے فتنۃ الخوارج  \n✔️ امت میں فتنے اور فرقے پیدا ہونے کی اصل وجہ\n✔️ ہر صدی کے مجددین فقہاء، محدثین اور متکلمین کا تجدیدی کردار\n✔️ مجددین کے قلوب کی نبی اکرمﷺ کے قلبِ اطہر سے مشابہت\n✔️ حضورﷺ کے ذکر کردہ واقعاتِ فِتَن، فہمِ حدیث اور شعوری دعوت\n✔️  یہود کی جلا وطنی اور حضرت عمر فاروقؓ کا حدیث سے استدلال\n✔️ فضائل و خصائص کے اعتبار سے خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی دوسری عقلی دلیل\n✔️ حضور ﷺ علمِ غیب کے ترجمان اور مناقبِ صحابہ کرام\n بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}