{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"17-09-2021|نبوت؛ استعداد و منصب، مفہوم اور تقاضے","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/40480a90\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3642,"description":"خطبات جمعة المبارک\r\nمقرر: حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری \r\nمسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور\r\nناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور\r\n\r\nخطاب کی رہنما آیتِ قرآنی:\r\nترجمہ: ”اور بہت نبی ہیں جن کے ساتھ ہو کر لڑے ہیں بہت خدا کے طالب، پھر نہ ہارے ہیں کچھ تکلیف پہنچنے سے اللہ کی راہ میں، اور نہ سست ہوئے ہیں، اور نہ دب گئے ہیں۔ اور اللہ محبت کرتا ہے ثابت قدم رہنے والوں سے“. (3- آلِ عمران: 146)\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n✔️ دینِ اسلام، تہذیبِ نفس، صالح تمدن اور بین الاقوامی اجتماعیت کے جامع پروگرام کا حامل ہے\r\n✔️ انبیائے کرامؑ آغاز سے ہی منصبِ نبوت کے اہل اور ذی استعداد ہوتے ہیں \r\n✔️ انبیاؑ کے تربیت یافتہ افراد اور جماعت کا سماجی کردار\r\n✔️ انبیاؑ اور اُن کی تربیت یافتہ جماعتوں کی استعداد کی نوعیت\r\n✔️ منصبِ نبوت کے اجتماعی تقاضوں کو نظر انداز کرنے کے نقصانات\r\n✔️ استعدادِ نبوت سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا ارشاد\r\n✔️ حضرت محمد ﷺ خاتمُ النّبیّین ہیں؛ ختم نبوت کا فلسفہ ومفہوم\r\n✔️ آنحضرتﷺ سیاست اورمعیشت کا بین الاقوامی نظام قائم کرنے آئے تھے\r\n✔️ ’’وَھَن‘‘ زوالِ اُمت کی اہم وجہ!  وَھَن کا معنی اور مفہوم \r\n✔️ عصرِ حاضر میں نبوت کے نظام کی جامعیت سے استفادے کی حکمتِ عملی!\r\n\r\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\r\nPresented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan\r\nw: www.rahimia.org\r\nFB: @rahimiainstitute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}