{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"16-02-2024 |ملکی سماج میں مزاحمتی شعور کے فقدان کے تباہ کن نقصانات اور ان کے ازالہ کی اجتماعی تدبیر","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/41337f35\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4494,"description":"ملکی سماج میں مزاحمتی شعور کے فقدان کے تباہ کن نقصانات\nاور ان کے ازالہ کی اجتماعی تدبیر\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 5؍  شعبان المعظم 1445ھ / 16؍ فروری 2024ء\nبمقام: جامعہ نعمان بن ثابت المعروف جامعہ خدیجۃُ الکُبریٰ، بورے والا\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:\nآیتِ قرآنی:\nوَ مَا كَانَ رَبُّكَ لِیُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ وَّ اَهْلُهَا مُصْلِحُوْنَ۔ (11 – ھود: 117)\nترجمہ: ”اور تیرا رب ہرگز ایسا نہیں کہ ہلاک کرے بستیوں کو زبردستی سے، اور لوگ وہاں کے نیک ہوں“۔\nحدیثِ نبوی ﷺ:\n\"إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَأَوْا ظَالِمًا فَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَوْشَكَ أَنْ يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بِعِقَابٍ مِنْهُ\"۔ (الجامع للترمذی، حدیث: 3057)\nترجمہ: \"جب لوگ ظالم کو (ظلم کرتے ہوئے) دیکھیں، پھر بھی اس کے ہاتھ پکڑ نہ لیں (اسے ظلم کرنے سے روک نہ دیں)، تو قریب ہے کہ ان پر اللہ کی طرف سے عمومی عذاب آ جائے (اور وہ ان سب کو اپنی گرفت میں لے لے)\"۔\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز \n1:21  زوال سے دو چار انسانی معاشرے کے لیے واضح قرآنی تعلیمات\n3:00  گزشتہ اقوام کے نقائص کے تجزیے کا قرآنی اسلوب\n4:25  ریاست، مملکت اور بستیوں کی ہلاکت اور بقا کے قرآنی اُصول\n7:33  اصلاح و فساد بین الناس؛ قرآنی اصطلاحات کی وضاحت\n9:46  نبویؐ عدالت میں چرب زبانی سے ناجائز حق کی وصولی؛ جہنم کا ٹکڑا لینے کے مترادف\n10:57  تعاونِ باہمی کے لیے ہر انسان ضروریاتِ زندگی میں دوسرے کا محتاج\n14:25  فساد مچانے والی بستیاں اور اصلاح پسند معاشروں سے متعلق قرآنی فیصلہ\n17:54  آیتِ قرآنی میں ریاستیوں کی تباہی و بربادی کے قانون کی نشان دہی\n21:19  آیت سے انفرادی اصلاح کے استدلال پر حضرت ابوبکر صدیقؓ کی جانب سے درست رہنمائی\n23:09  از روئے حدیث، ظالم کو ظلم سے نہ روکنا، پوری بستی (ریاست و مملکت) کی تباہی کا پیش خیمہ\n27:55  اقوام و ممالک کا اصلاح احوال کرنے والی اور فساد مچانے والی ریاستوں سے تعلقات کی نوعیت\n29:09  برصغیر میں اسلام کے نام پر دھوکہ دہی کا آغاز\n31:31  آج سیاسی و مذہبی عناصر کے ظالمانہ ہاتھوں کو روکنے والا کوئی نہیں\n35:20  ملک کا نظام اسلام اور جمہور کے لیے ہے؟ ظلم و جھوٹ پر مبنی الیکشنز کی سیاہ تاریخ\n38:10  ضیاء الحق کا جھوٹ اور نو ستاروں کے...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}