{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 48 |تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ اور جماعت سازی کے رہنما اصول","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/4544f9e3\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5476,"description":"*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 48:فصل ششم*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ**اور جماعت سازی کے رہنما اصول*آیات سورت بقرہ و آل عمران (حصہ اول)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 8؍ محرم الحرام 1446ھ / 15؍ جولائی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ دو آیات کے ضمن میں حضرت عمر فاروقؓ کی پیشین گوئی اور شاہ صاحبؒ کی توضیح و تشریح✔️ ہجرت و جہاد، غلبہ دین اور اجتماعی امور سے متعلق خلفائے راشدینؓ کے ارشادات و مرویات✔️ خلافت و حکومت اور اجتماعی امور سے متعلق سورتِ آل عمران کی آیات کا مطالعہ✔️ یَاأَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّہَ حَقَّ تُقَاتِہِ تا وَإِلَی اللّٰہِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ آیات اور شاہ صاحبؒ کی لاجواب تفسیر؛ صحابہ کے اسوہ کی روشنی میں جماعت بندی کا عالمگیر اصول✔️ ان آیات میں خلافتِ خاصہ اور اس کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فتنوں کی حقیقت کا بیان✔️ پہلا نکتہ: تقویٰ کا حصول اور اس پر استقامت اختیار کرنے کا حکم✔️ دوسرا نکتہ: سماجی زندگی میں مضبوط اجتماعیت اور افتراق و انتشار کی ممانعت✔️ تیسرا نکتہ: صالح اجتماعیت کے دو اہم امور✔️ جماعت کی اجتماعیت کے مقاصد و اہداف✔️ چوتھا نکتہ: تفرق فی الدین اور جماعتی فرقہ واریت‘ اللہ کے ہاں سخت ناپسندیدہ✔️ غلبہ دین کے لیے جدوجہد کرنے والی جماعت کی فضیلت✔️ ان آیات کی تشریح کا خلاصہ✔️ خلافتِ خاصہ کے بعد فتنے کا زمانہ، خیرِ اُمت کی مصداق جماعتِ صحابہؓ اور غلط شکوک و شبہات کا ردّ✔️ مولانا سندھیؒ کا اصول ’’جماعت کے نصب العین پر سب ممبران کا اتفاق‘‘ کا ماخذ یہی عبارتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute*منجانب: رحیمیہ میڈیا*","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}