{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"وحئ الٰہی اور نبوی اسوہ کے تحت عالمی سماج کی تشکیل کے لیے صالح قومی نظام فکر و حکومت کی اہمیت | 04-04-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/4c976b56\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5164,"description":"وحئ الٰہی اور نبوی اسوہ کے تحت عالمی سماج کی تشکیل کے لیے صالح قومی نظام فکر و حکومت کی اہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 5؍ شوّال المکرّم 1446ھ / 4؍ اپریل 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:آیاتِ قرآنی:فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ إِنَّكَ عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ، وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ وَسَوْفَ تُسْأَلُونَo (43 – الزّخرف: 43-44)ترجمہ: ”پھر آپ مضبوطی سے پکڑیں اسے جو آپ کی طرف وحی کیا گیا ہے، بے شک آپ سیدھے راستہ پر ہیں۔ اور بے شک وہ (قرآن) آپ کے لیے اور آپ کی قوم کے لیے ایک نصیحت ہے اور تم سب سے اس کی باز پرس ہو گی“۔احادیثِ نبوی ﷺ:1۔ ”اَلْأَئِمَّةُ مِنْ قُرَيْشٍ“۔ (مسند احمد، حدیث: 12900)ترجمہ: ”حکمران قریش میں سے ہوں گے“۔2۔ ”اَلنّاسُ تَبَعٌ لِقُرَيْشٍ في هٰذا الشّانِ، مسلِمُهم تَبَعٌ لمسلِمِهِمْ، وكافِرُهُم تَبَعٌ لكافِرِهِم“۔ (صحیح مسلم، حدیث: 3033)ترجمہ: \"لوگ اس معاملے (خلافت یا حکومت) میں قریش کے تابع ہیں، مسلمان، قریشی مسلمانوں کے تابع ہیں اور کافر، قریشی کافروں کے پیچھے چلنے والے ہیں“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ قرآن حکیم کی شکل میں وحیٔ الٰہی‘ انسانیت کے لیے صراطِ مستقیم ہے✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا پسِ منظر اور معنی و مفہوم و مختصر تفسیری خلاصہ✔️ انسانوں پر رویوں کے باعث فرشتوں کی نگرانی اور شیطانی قوتوں کا تسلط✔️ انسانوں کے رویوں اور روح پر اچھی اور بری صحبت کے اثرات✔️ نفسِ لوامہ کے نفسِ امارہ میں تبدیل ہونے کے پیچھے محرکات و اسباب اور اس کے نتائج✔️ وحیٔ الٰہی کے مقابلے میں نافرمانی اور سرکشی کے رویوں کے بُرے نتائج✔️ وحیٔ الٰہی اور رسول اللہ ﷺ کا قلبی تعلق اور اس کے اثرات✔️ آپ ﷺ کی عرب قبائل کے ساتھ دعوتی حکمتِ عملی اور نتائج✔️ رسالت کا حقیقی تصور اور عصرِ حاضر کی گمراہ کن تحریکوں کی غلط فہمیوں کا ازالہ✔️ سیرتِ رسول ﷺ کی روشنی میں آئین، حلف نامے اور حکومتی اتھارٹی کا باہمی تعلق✔️ کسی بھی نظام کو چلانے کے لیے افراد کی دینی و َاخلاقی تربیت کی اہمیت✔️ رسول اکرم ﷺ کے آئین، حکومت اور تربیت کے ضابطے سے تعلق✔️ دنیا میں کتاب کے ساتھ ساتھ تربیت کرنے والے رِجال اور اداروں کی اہمیت✔️ آں حضرت ﷺ کی نظام کے خلاف دعوت اور...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}