{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 92 |  افضیلتِ شیخینؓ: ایمان، سابقیت، جہاد اور انفاق کے قرآنی و نبوی معیارات","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/4cce841d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":10399,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 92:\nفصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (1)\n افضیلتِ شیخینؓ: ایمان، سابقیت، جہاد اور انفاق کے قرآنی و نبوی معیارات کے تناظر میں\n خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : یکم؍ رمضان المبارک 1447ھ / 19؍ فروری 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سابقہ دروس کا خلاصہ\n✔️ فصل کا عنوان: افضیلتِ شیخین؛ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کا اثبات\n✔️ آٹھویں فصل کا بنیادی مقصد‘ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی تمام صحابہ پر برتری اور فضیلت کو ثابت کرنا\n✔️ فصل کی دو حصوں میں تقسیم: مقصدِ اول میں ادلہ نقلیہ اور عقلیہ کا بیان\n✔️مقصدِ اول میں نقلی دلائل کے چار مسالک\n✔️ مسلکِ اول: حضرت ابوبکر صدیقؓ کی افضلیت\n✔️ صحابہؓ میں درجات کا فرق: اللہ تعالیٰ نے تمام صحابہؓ کو ایک ہی درجے پر نہیں رکھا بلکہ بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے۔\n✔️ فضیلت کے معیارات: ادلۂ شرعیہ کے استقراء سے صحابہؓ میں فضیلت کی دو بنیادیں\n✔️ سوابقِ اسلامیہ: اسلام کے مشکل ترین دور میں سب سے پہلے ایمان لانے والے\n✔️ نفسِ ناطقہ کی صفات کے اعتبار سے اعلی درجے کے نفوس کی اقسام: صدیقیت، شہیدیت اور حواریت\n✔️ افضلیت میں غیر مؤثر صفات: خوبصورتی (جمال)، مال کی کثرت یا اونچا نسب\n✔️ (1) اس کے ثبوت میں قرآنی شہادت: وَ مَا اَمْوَالُكُمْ وَ لَا اَوْلَادُكُمْ (السبا-۳۴: ۳۷) کہ تمہارے مال اور اولاد تمہیں اللہ کے قریب نہیں کرتے\n✔️ ’’سوابق اسلامیہ‘‘ وصفِ فضیلت پر قرآنی و حدیثی نصوص اور امام دہلویؒ کی تشریحات\n✔️ فضیلت کا قرآنی معیار: ایمان، عملِ صالح اور تقویٰ\n✔️ (2) حدیثِ نبوی سے وضاحت (سہل بن سعدؓ کی روایت) غریب مگر متقی شخص مالداروں سب سے بہتر\n✔️ (3) افضلیت کا مدار جہاد فی سبیل اللہ : مجاہدین کا درجہ گھر بیٹھنے والوں سے بہت زیادہ بلند\n✔️ حضرات شیخینؓ بلا عذر تمام مشاہدِ خیر میں آنحضرتﷺ کے شریک\n✔️ وَمَا لَكُمْ أَلَّا تُنفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلِلَّهِ مِيرَاثُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ (حدید-۱۰:۵۷) کی توضیح\n✔️ فتح مکہ سے پہلے قتال اور مال کا خرچ والے کے بہتر ہونے پر نصِ قطعی\n✔️ حضورؐ کی اعانت باعتبار قتال و انفاق میں سبقت ہی فضیلت کا معیار\n✔️  سورۂ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}