{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"ٓخُطباتِ خلافت | خُطبہ 63 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ سبا تا سورۂ ص","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/4d989f9a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5358,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 63:\nفصل ششم\nتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ\nٓسورۂ سبا تا سورۂ ص\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 7؍ رمضان المبارک 1446ھ / 8؍ مارچ 2025ء\nبوقت: ڈھائی بجے دوپہر\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سورۂ سبا کی آیت میں ظالم کافروں کے شبہ کا جواب، نیز کامیابی اور فضیلت کا معیار\n✔️ دین کا اصول کثرتِ مال و اولاد نہیں‘ بلکہ ایمان اور عملِ صالح ہے\n✔️ ’’وَقَلِیلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّکُورُ‘‘ کا مصداق\n✔️ سورۂ فاطر کی آیت میں قرآن پر عمل کرنے والی تین جماعتوں کی نشان دہی\n✔️ حضرت عمر فاروقؓ کی اٹھارہ پُر حکمت اور نصیحت آموز باتیں\n✔️ روایات کی روشنی میں سابق بالخیرات، مقتصد اور ظالم کا مصداق\n✔️ سورۂ یٰسین کی آیات میں خلافتِ خاصہ کی صفات کے حامل شخص کا تذکرہ\n✔️ سورۂ یٰسین کے فضائل اور برکتیں\n✔️ سورۂ والصّٰفّٰت کی آیت میں ’’مرسلین‘‘ کی صحیح تفسیر اور’’جُند‘‘ کا مصداق\n✔️ خلیفہ اور مَلِک (بادشاہ) کا فرق، نیز خلافت کے لیے تین اُمور کا ہونا ضروری\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}