{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"سورت کہف میں مذکور واقعات کے تناظُر میں رسولُ اللّٰه ﷺ کے انقلابی کردار کے مراحل کا تعارف اور دورِ حاضر کے چیلنجز ؛ ایک اِطلاقی جائزہ | 08-08-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/4eeaec5b\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6645,"description":"”سورت کہف“ میں مذکور واقعات کے تناظُر میں رسولُ اللّٰه ﷺ کے انقلابی کردار کے مراحل کا تعارف اور دورِ حاضر کے چیلنجز ؛ ایک اِطلاقی جائزہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 13؍ صفر المظفّر 1447ھ / 8؍ اگست 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺآیتِ قرآنیقَالَ أَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُ ثُمَّ يُرَدُّ إِلىٰ رَبِّهِ فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا نُكْرًا،  وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهٗ جَزَاءً الْحُسْنٰى، وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا ۔ (18 – الکہف:87 - 88)ترجمہ: ” اللہ تعالیٰ نے  کہا: جو اِن میں ظالم ہے، اسے تو ہم سزا ہی دیں گے، پھر وہ اپنے ربّ کے ہاں لوٹایا جائے گا، پھر وہ اسے اَور بھی سخت سزا دے گا۔ اور جو کوئی ایمان لائے گا اور نیکی کرے گا تو اسے نیک بدلہ ملے گا، اور ہم بھی اپنے معاملے میں اسے آسان ہی حکم دیں گے “۔حدیثِ نبوی ﷺ”سَبْعَةٌ يُظِلُّهُمُ اللَّهُ فِي ظِلِّهِ يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلُّهُ، الْإِمَامُ الْعَادِلُ“ (الحدیث)۔ (صحیح بخاری، حدیث: 660)ترجمہ:  ”سات طرح کے آدمی ہوں گے، جن کو اللہ اُس دن اپنے سائے میں جگہ دے گا، جس دن اس کے سایہ کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہو گا: اوّل: انصاف کرنے والا بادشاہ“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ شریعتِ محمدیہﷺ کُل انسانیّت کی فلاح و بقا کے لیے نازل ہوئی✔️ انسانی معاشرے کی تشکیل کے غیر متبدَّل اُصول اور معروضی حقائق کے مطابق عملی شکلیں ✔️ قرآنی واقعات، قصص اور تمثیلات کی روشنی میں انسانی معاشرے کے غیر متبدَّل اُصولوں کی وضاحت ✔️ سورۃ بنی اسرائیل میں انسانی معاشرے کی تشکیل کے عالَم گیر اُصولوں کا بیان✔️ سورة الکہف کی ابتدائی آیات میں نبی اکرم ﷺ کی بین الاقوامی انقلابی جدوجہد کا خاکہ✔️  سورة الکہف میں چار واقعات کے ضمن میں آپ ﷺ کی سیرت کے چار مراحل کا بیان ✔️ مکہ میں ظلم وجبر کا ماحول اور اصحابِِ کہف کے قصے کے ضمن میں حضور ﷺ کی قبل از نُبوّت جدوجہد کے‘ پہلا مرحلہ✔️ بیت اللہ الحرام؛ دنیا بھر کے حُنَفا (اللہ کی طرف یکسو ہونے والوں) کی ہمتوں کا مقام✔️ قصۂ اصحابِ کہف یاد رکھنے اور آپﷺ کو حُنَفا کی سچی جماعت کے ساتھ رہنے کا حکم✔️ اصحابِ قریہ کے واقعے کے ضمن میں تیرہ سالہ مکی دور میں آپ ﷺ کی انقلابی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}