{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہ | 22-05-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/512c5cf8\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4400,"description":"نظامِ حج و قربانی: شعائر اللہ کے احترام ، تعلق مع اللہ اور روحانی ترقی کی اہمیت اور دورِ حاضر کے فتنوں کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 05؍ذوالحجہ 1447ھ /22؍ مئی 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ:آیاتِ قرآنی:1۔ وَ مَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ  اللّٰہِ فَاِنَّہَا مِنۡ  تَقۡوَی  الۡقُلُوۡبِ۔ (22 –حج:32)ترجمہ : ”اور جو کوئی ادب رکھے اللہ کے نام لگی چیزوں کا سو وہ دل کی پرہیزگاری کی بات ہے“۔2۔ وَ الۡبُدۡنَ جَعَلۡنٰہَا لَکُمۡ مِّنۡ  شَعَآئِرِ اللّٰہِ لَکُمۡ فِیۡہَا خَیۡرٌ۔ (22–حج:36)ترجمہ: ”اور کعبہ کے چڑھانے کے اونٹ ٹھہرائے ہیں ہم نے تمھارے واسطے نشانی اللہ کے نام کی تمھارے واسطے اس میں بھلائی ہے“۔حدیث نبویﷺ:”الْأَضَاحِيُّ: سُنَّةُ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ“. (سنن ابن ماجہ:3127)ترجمہ: ”قربانیاں: تمہارے والد ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے“۔🔸 خطبۂ جمعہ: نکات✔ تعلق مع اللہ کے تناظر میں ذی الحج کی اہمیت✔ حج بیت اللہ کی ادائیگی انسانی قلوب کے قصد، ارادہ اور نیت کی درستگی کے لیے ہے✔ پچھلے جمعہ المبارک کے خطبے سے ربط✔ حجابات کے توڑنے اور تعلق مع اللہ کے قائم کے لیے دیا گیا نظام شریعت✔ حج بیت اللہ کی ادائیگی استطاعت کے ساتھ وابستہ ہے✔ استطاعت کا دوسرا درجہ قربانی اور تیسرا درجہ تکبیرات تشریق ہے✔ شریعت محمدیہ میں انسانی روح یعنی نسمہ کو بہیمی تقاضوں سے پاک کرنا اور ملکی تقاضوں کے تحت ذات باری تعالی سے تعلق قائم کرنا ضروری ہے✔ شریعت محمدیہ میں روح کی پاکیزگی کے لیے حلال جانوروں کے کھانے کی اجازت✔ حلال جانوروں کی ارواح کا تعلق بھی عالم ارواح سے ہے✔ عالم ارواح کی نمائندگی کرنے والے شعائر اللہ کی اہمیت✔ ملکوتی نظام کی جانب سے آنے والے روحانی فیضان کی بدولت شعائر اللہ کی خصوصیات✔ قربانی کے لیے حرم پاک کی طرف لے جائے جانے والے جانوروں کی عظمت اور اہمیت✔ انسانی روح کی ترقی کے لیے حلال جانور کے ذبح کی ضرورت و اہمیت✔ امام شاہ ولی اللہ کے نزدیک عظمت الٰہی کے اظہار کے تین طریقے (ذکر، خشوع خضوع، فعل)✔ قربانی کا فعل عظمت الٰہی کے اظہار کا اونچا ترین درجہ ہے✔ حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل کا عظیم ترین قربانی کا عمل✔ حدیث نبوی ص کے تناظر میں قربانی کے جانور کو خوب کھلانے پلانے کی اہمیت✔...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}