{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ","title":"البدور البازغہ | 29 |طبیعتِ انسانی اور معرفتِ الٰہی: امامِ نوعِ انسانی کی رہنمائی میں حکمتِ ربانی و عقلی کا ولی اللہی مطالعہ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/51a1213d\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6418,"description":"امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت\r\n\r\n درس : 29\r\n(دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 1)\r\nطبیعتِ انسانی اور معرفتِ الٰہی: امامِ نوعِ انسانی کی رہنمائی میں حکمتِ ربانی و عقلی کا ولی اللہی مطالعہ\r\n\r\nمُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\r\n مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة\r\n بتاریخ : 24؍ جنوری 2024ء / 12؍ رجب المرجب 1445ھ\r\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n✔️ فاتحة الکتاب میں تمام انسانوں کے لیے امامِ نوع انسانی کے معیار اور بطور نمونہ ہونے کا ذکر \r\n✔️ پہلے مقالے میں انسان کی بھیمیت (نسمہ اور جسمانی ساخت) سے متعلق علمِ اخلاق اور علمِ ارتفافات کی تفصیلات کا بیان ہوا \r\n✔️ دوسرے مقالے میں (ا) امامِ نوع انسانی کے واسطے سےقربِ بارگاہ الہی اور معرفتِ خداوندی کے حصول کے لیے انسانی طبائع  (نفسِ ناطقہ) کی علمی و عملی صلاحیت و استعداد کا ذکر\r\n✔️ (ب) اس معرفت و قربِ الہی کے نتیجے میں روحِ ملکوتی میں دنیا کے ہر شر سے اجتناب اور مقابلہ کرنے کی طبعی اہلیت و صلاحیت\r\n✔️ (ج) اسی استعداد کی بنا پر مرنے کے بعد تین مواطن؛ قبر، حشر اور جہنم کے عذاب سے نجات حاصل کرنے کا طبعی تقاضا  \r\n✔️ دوسرے مقالے کے عنوان کی مزید وضاحت\r\n✔️ دوسرے مقالے میں براہین (حکمتِ نظری) اور عقلِ معاشی(حکمتِ عملی) کی اساس پر  تقربِ الہی کے ہر مسئلے پر بصیرت افروز اور  شعوری غور و فکر \r\n✔️ مقالے کی تقسیم کار؛ پانچ مباحث میں فصول کی تقسیم\r\n✔️ مبحثِ اول کی چھ فصلوں میں عقلی طور پر ذاتِ باری تعالیٰ، صفاتِ الہی، اسمائے حسنیٰ، آیات و نشانیاں اور ایمان بالقدر کی معرفت و شناسائی\r\n✔️ پہلی فصل میں طبیعتِ انسانی کو عطا کی گئی خدا شناسی کی عقلی تحقیق و تفتیش\r\n✔️ حکمت و برہانِ قاطع کی اساس پر ذاتِ واجب الوجود کے ثبوت کے تین دلائل\r\n✔️ وحدت الوجود اور وحدت الشھود کے اختلافی اِبہام کا تصفیہ\r\n✔️ ایک قلمی نسخے کے حاشیے میں مصنفِ علّام شاہ صاحبؒ کی عبارت سے معرفتِ خداوندی کے تین دائروں کی وضاحت   \r\n✔️ طبیعتِ انسانی کا مادی دائروں سے الگ ہو کر معرفتِ الہی کے راستے کی طرف تجرّد (فارغ ہونے) کے طریقے کو جاننا ضروری\r\n✔️ جانور اور انسان کی یکساں علمی و طبعی حالت اور ایک مثال سے وضاحت...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/dWeKmPpjEYv-wQhLNAsn68R3DIO6yOGHvKTEMz-kU1o/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS83YTM5/NDUxYWVlMzBlYzZh/ZGNiNmNjM2VkMzYz/NmZmMi53ZWJw.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}