{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"قرآنی فکر کے لیے قلبی بصیرت اور اس کی حامل قیادت کی تشکیل کی سماجی ضرورت | 2024-07-05","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/52874b38\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4402,"description":"قرآنی فکرو نظر کے لیے قلبی بصیرت\nاور اس کی حامل سماجی قیادت کی ضرورت\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 28؍ ذو الحجہ 1445ھ / 5؍ جولائی 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور \nخطبہ جمعہ کی آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ :\nآیتِ قرآنی:\n”‌أَفَمَنْ ‌شَرَحَ اللَّهُ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ فَهُوَ عَلَى نُورٍ مِنْ رَبِّهِ فَوَيْلٌ لِلْقَاسِيَةِ قُلُوبُهُمْ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ أُولَئِكَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ“۔ (39 – الزمر: 22)\nترجمہ: ”بھلا جس کا سینہ اللہ نے دین اسلام کے لئے کھول دیا ہے، سو وہ اپنے رب کی طرف سے روشنی میں ہے۔ سو جِن لوگوں کے دل اللہ کے ذکر سے متاثر نہیں ہوتے، ان کے لیے بڑی خرابی ہے۔ یہ لوگ کھلی گمراہی میں ہیں“۔\nحدیثِ نبوی ﷺ:\nرسول اللہ ﷺ نے انسان کے دل میں نور ہونے کی علامت بیان فرمائی کہ:\n”الإِنابة إلى دار الخلود،  والتجافي عن دار الغرور، والاستعداد للموت قبل النّزول“۔ (أخرج ابن المبارك في الزهد وغیرہم)\nترجمہ: ”لافانی کے گھر کی طرف لوٹنا، فریب کے گھر سے بچنا، اور موت کے نزول سے پہلے اس کی تیاری کرنا۔“\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔\n دینِ اسلام کی حقانیت اور قرآن حکیم کی جامعیت انسانیت کی ترقی کے ضامن\nآج کے خطبے کے موضوع اور گزشتہ جمعہ کے موضوع کے درمیان ربط اور تعلق\nآج کے خطبے کی مرکزی آیت کا مفہوم اور مختصر جامع تفسیری خلاصہ\nانسانی دماغ کے تخیل اور خیالات کے ناقص اور کامل نظام کے درمیان فرق\nدنیا اور قبر و حشر میں قلب و نفس کی درجات و مراتب کی حیثیت و اثرات و نتائج\nانسانی جسم میں قلب کی مرکزی حیثیت اور مختلف اعضا پر اس کی فوقیت\nانسانی سوچ وفکر میں انشراحِ قلب اور نورِ قلبی کی اہمیت اور کردار\nروشن خیالی اور روشن قلبی کے درمیان بنیادی فرق اور روشن قلبی کے درست محرکات\nروشن خیالی کی محدودیت اور قلب کے روشن ہونے کی ضرورت و اہمیت\nشرح صدر اور قلب میں نورِ ربانی داخل ہونے کی تین علامتیں حدیثِ نبویؐ کے مطابق\nقلبی بصیرت کے نور سے متصف افراد کے فکر وعمل اور رویوں کا تجزیہ\nشرح صدر کے بارے میں امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ کا بصیرت افروز ارشاد\nشرح صدر اور ہمت کا خلاصہ انسان کے دل و دماغ کی تمام قوتوں کا ایک پیج پر آجانا ہے\nویل (ہلاکت) کا معنی و مفہوم اور اس کی...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}