{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"خطبہ عیدالاضحیٰ 2021/ مفتی عبدآلخالق آزاد رائے پوری","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/53235805\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2908,"description":"خطبہ عید الاضحیٰ 21 جولائی 2021ء\r\nآج کا دن شکروامتنان اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کا دن ہے\r\nاقوام عالم کے ہاں عید کے دن کیوں منائے جاتے ہیں\r\n\r\nیادگار دنوں کو منانے کے پیچھے تین مرکزی عناصر \r\nحضرت ابراہیم امام انسانیت اور بیت اللہ مرکز انسانیت ہے\r\nہندوؤں کے ہاں بھی ویدوں میں خانہ کعبہ کا تذکرہ موجود \r\nحضرت ابراہیم علیہ السلام کے خوابوں کا مرحلہ وار سلسلہ\r\nیوم عرفہ کو یوم عرفہ کیوں کہتے ہیں اس کی وجہ تسمیہ \r\nانسان روح اور جسم ( ملکیت اور بہیمیت) کا مرکب ہے \r\nحد سے بڑھی ہوئی حیوانیت (بہیمیت ) کو ذبح کرنا ہے \r\nحضرت ابراہیم نے شیطانی وسوسہ کو شکست دے دی \r\nشیطان کی رسائی محض روح حیوانی تک ہے آگے نہیں\r\nقربانی کا جانور انسان کی  بہیمیت کا ظاہری وجود ہے \r\nانبیاءکا ظاہری وجود بھی امرہوتا ہے وہ اپنی قبروں میں زندہ ہوتے ہیں\r\nاس دن کا سب سے بہترین عمل جانور کو ذبح کرنا ہے \r\nاللہ تعالیٰ کوگوشت اورخون نہیں بلکہ تمہارے دلوں کا تقوی پہنچتا ہے\r\nقربانی کرکے امن عالم اورترقی وبہبودکے نمائندہ بنیں\r\n\r\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\r\nPresented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan\r\nw: www.rahimia.org\r\nFB: @rahimiainstitute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}