{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":" نسل پرست اجارہ دار عالمی نظام کا بہیمانہ کردار تعاونِ باہمی پر مبنی قرآن کے اصولِ نمائندگی کی روشنی میں جائزہ | 04-04-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/5797f5e5\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3370,"description":"نسل پرست اجارہ دار عالمی نظام کا بہیمانہ کردار تعاونِ باہمی پر مبنی قرآن کے اصولِ نمائندگی کی روشنی میں جائزہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰنحفظه اللهبتاریخ: 5؍ شوال المکرم 1446ھ / 4؍ اپریل 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیتِ قرآنیوَهُوَ الَّـذِىْ جَعَلَكُمْ خَلَآئِفَ الْاَرْضِ وَرَفَـعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِّيَبْلُوَكُمْ فِىْ مَآ اٰتَاكُمْ ۗ اِنَّ رَبَّكَ سَرِيْعُ الْعِقَابِ وَاِنَّهُ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ (6 - الأنعام:165)ترجمہ: ”اس نے تمہیں زمین میں نائب بنایا ہے اور بعض کے بعض پر درجے بلند کر دیے ہیں تاکہ تمہیں آزمائے اس میں جو اس نے تمہیں دیا ہے، بے شک البتہ تیرا رب جلدی عذاب دینے والا ہے اور بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہے“ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز0:44 کائنات میں انسان کی مرکزی حیثیت اور تسخیرِ کائنات کی ذمہ داری3:34 انسانی صلاحیات میں تنوع اور تعاونِ باہمی کے تناظر میں طغیانی کے رویے کا جائزہ 10:17 منصبِ خلافت کا تقاضا اور فاسد اجتماعیت کی علامت اور اجارہ دارانہ ذہنیت کا تجزیہ اور بندگی کا تقاضا15:04 فکری اور ذہنی آزادی اور معاشی برتری کا مفہوم19:17 موجودہ عالمی استحصالی نظام کا جائزہ30:59 اسرائیل کے تحفظ میں امریکا، یورپ اور عالمی اداروں کا بہیمانہ کردار36:22 دلکش عنوانات پر قائم نسل پرستی کا نظام42:44 اسلحہ ٹیسٹ کی ایشین اور افریقن انسانی لیبارٹریاں46:46 صحت مند اقدار پر مبنی دینی نظام کو سمجھنے کی ضرورت49:38 انسانی حقوق کے دعوے اورحقائق کا شعوری  ادراک بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}