{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"دینی غلبے کے لیے اجتماعی جدوجہد کی ناگزیریت اور علمائے حق کے کردار کے تناظر میں ادارہ رحیمیہ کا تعارف| 2024-12-13","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/57c39a00\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4124,"description":"*دینی غلبے کے لیے اجتماعی جدوجہد کی ناگزیریت**اور علمائے حق کے کردار کے تناظر میں ادارہ رحیمیہ کا تعارف**خُطبۂ جمعۃ المبارک*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 10؍ جمادی الاخرٰی 1446ھ / 13؍ دسمبر 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان*خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:*يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ، مَا كَانَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ وَمَنْ حَوْلَهُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ وَلَا يَرْغَبُوا بِأَنْفُسِهِمْ عَنْ نَفْسِهِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ لَا يُصِيبُهُمْ ظَمَأٌ وَلَا نَصَبٌ وَلَا مَخْمَصَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَطَئُونَ مَوْطِئًا يَغِيظُ الْكُفَّارَ وَلَا يَنَالُونَ مِنْ عَدُوٍّ نَيْلًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ بِهِ عَمَلٌ صَالِحٌ إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ۔ (-9 التوبه: 120-119)*ترجمہ:* اے ایمان والو ! ڈرتے رہو اللہ سے اور رہوساتھ سچوں کے۔ نہ چاہیے مدینہ والوں کو اور ان کے گرد کے گنواروں کو کہ پیچھے رہ جائیں رسول اللہ کے ساتھ سے، اور نہ یہ کہ اپنی جان کو چاہیں زیادہ رسول کی جان سے۔ یہ اس واسطے کہ جہاد کرنے والے نہیں پہنچتی ان کو پیاس اور نہ محنت اور نہ بھوک، اللہ کی راہ میں، اور نہیں قدم رکھتے کہیں جس سے کہ خفا ہوں کافر، اور نہ چھینتے ہیں دشمن سے کوئی چیز، مگر لکھا جاتا ہے ان کے بدلے نیک عمل، بے شک اللہ نہیں ضائع کرتا حق نیکی کرنے والوں کا“۔*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ اصلاح اور تربیت کے دو دائرے؛ تہذیبِ نفس اور تہذیبِ مدن✔️ نظامِ مدن کے حوالے سے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیه السلام کی جدوجہد✔️ امامِ انسانیت حضرت محمد ﷺ کی خلافتِ کبریٰ کے قیام کی جدوجہد✔️ انسانی معاشروں کی تہذیب کے لیے نظام کے قیام اور جماعت کی ضرورت و اہمیت✔️ انبیا علیہم السلام کی تاریخ اور اسوۂ محمدیؐ میں منظم جماعت کا مؤثر کردار✔️ غزوۂ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے صحابہ کرامؐ کا سماجی بائیکاٹ اور جماعتی ڈسپلن کا اِظہار✔️ اس واقعے کے تناظر میں سچی جماعت کا ساتھ دینے اور ان کی معیت اختیار کرنے کا حکم✔️ رسول اللہ ﷺ کی حکم عدولی اور مشن سے انحراف کی سخت ممانعت✔️ کسی کو آپ ﷺ کی جان اور ذاتِ گرامی پر ترجیح حاصل نہیں ہے✔️ دین کے غلبے اور...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}