{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"10-12-2021| دعوتِ دین میں حکمت و موعظت کی ناگزیریت قرآنی تناظر میں ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/59997e18\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4325,"description":"خطبہ جمعۃ المبارک 10 دسمبر 2021ء\r\nدعوتِ دین میں حکمت و موعظت کی ناگزیریت قرآنی تناظر میں\r\n مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری\r\nمسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور\r\n\r\nخطاب کی رہنما آیتِ قرآنی\r\nترجمہ: \"بُلا اپنے رب کی راہ پر پکی باتیں سمجھا کر، اور نصیحت سنا کر بھلی طرح، اور الزام دے ان کو جس طرح بہتر ہو۔ تیرا رب ہی بہتر جانتا ہے ان کو جو بھول گیا اس کی راہ، اور وہی بہتر جانتا ہے ان کو جو راہ پر ہیں۔\" (16- النحل: 125)\r\n\r\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n✔️ دعوتِ دین کے قرآنی اُصول \r\n✔️ عصرِ حاضر میں دین کی دعوت کی حکمت ِعملی\r\n✔️ دعوت اور دعوے میں بنیادی فرق، تعریف اور دائرۂ کار\r\n✔️ الحکمۃ اور الموعظۃ کی تعریف، حقیقی مفہوم اور تقاضے\r\n✔️ قرآن حکیم کے بتدریج نزول کی حکمت \r\n✔️ حقائقِ اشیا کا شعور اور کام کی درست حکمت ِعملی کی اہمیت\r\n✔️ انسانی طبیعت کے داعیہ ’’جذبات‘‘ کا تجزیہ\r\n✔️ عہد ِنبوی ﷺ میں دینی جذبات کی نوعیت اور ان کا نمونۂ اظہار\r\n✔️ رسولِ اکرم ﷺ کا اپنے دشمنوں سے حسن سلوک\r\n✔️ ہندوستان میں صوفیا کی دعوتی حکمت ِعملی اور مسلمان حکمرانوں کی پالیسی\r\n✔️ سانحۂ سیالکوٹ کی مذمت اور حکومتی اور مذہبی اشرافیہ کے رویے\r\n✔️ برصغیر میں شدت پسندی کے فروغ میں عالمی استعمار کا کردار\r\n✔️ تقسیم برعظیم کے دوران فسادات کے پسِ پردہ محرکات کا دوٹوک تجزیہ\r\n✔️ خطے میں امن کو تہہ وبالا اور قتل و غارت کو پروان چڑھانے میں ملوث طبقات \r\n✔️ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور قاضی شریح کا شعور افروز واقعہ!\r\n\r\n\r\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\r\nPresented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan\r\nw: www.rahimia.org\r\nFB: @rahimiainstitute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}