{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"17-03-2023| رمضان المبارک کی دینی اہمیت اور تربیتی و اجتماعی تاثیرات","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/5a2cd486\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3693,"description":"*رمضان المبارک کی دینی اہمیت*\n*اور تربیتی و اجتماعی تاثیرات*\n*خُطبۂ جمعۃ المبارک:*\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n*بتاریخ:* 24؍ شعبان المعظم 1444ھ / 17؍ مارچ 2023ء\n*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  \n*خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ*\n*آیتِ قرآنی*\nیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۔ (2 – البقرۃ: 183)\nترجمہ: ”اے ایمان والو ! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں (پہلے لوگوں) پر، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ“۔\n*حدیثِ نبوی ﷺ*\n”مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 1901)\nترجمہ: ”جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور احتساب کی نیت سے رکھے، اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے“۔\n*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇\n✔️ اللّٰہ تعالیٰ کا خلیفہ کون بن سکتا ہے؟ خلیفۃُ اللّٰہ کی بنیادی اہلیت\n✔️ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تعلق مع اللّٰہ کے لیے انسانی روح کو ذریعہ بنانے کا کارنامہ\n✔️ انسان‘ روح اور نفس پر مشتمل ہے، معرفتِ خداوندی اس کی ضرورت ہے\n✔️ تعلق مع اللّٰہ کے لیے حنیفی اُصول اور اس کا عملی طریقہ کار\n✔️ کائنات اور انسان کے مطالعے کے لیے زمان و مکان کی اہمیت\n✔️ اشیا اور زمان و مکان (Time and space) میں تاثیراتِ الٰہی کا نظام\n✔️ عارف باللّٰہ اور عالم باللّٰہ کا فرق اور عالم باللّٰہ کی خصوصیت\n✔️ سال کے بارہ مہینوں کی تقسیم اور ان کے اثرات و تاثیرات کا نظام\n✔️ حرمت کے چار مہینوں کے بعد رمضان المبارک کی خصوصی تاثیر\n✔️ قرآن و حدیث سے ثابت شدہ رمضان المبارک کی دو لازمی خصوصیات\n✔️ رمضان المبارک کے روزے کے ذریعے انسان کی روحانی ترقی اور کیفیات\n✔️ کرۂ ارض پر خصوصی تاثیرات کے بعض خصوصی مختلف اوقات\n✔️ خصوصی اوقات روزانہ (پانچ نمازیں)، ہفتہ وار (جمعہ)، ماہانہ (ایامِ بِیض)، سالانہ (رمضان کے روزے)\n✔️ روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ عبادات کی اجتماعی اور سیاسی اہمیت\n✔️ جسمانی، طبی اور روحانی اثرات و نتائج کے حوالے سے روزے کا آفاقی تصور\n✔️ دینِ اسلام میں روزوں کا مقررہ نصاب سابقہ نصابوں کے مقابلے میں معتدل ہے\n✔️ قرآن کے نزول کی روحانیت خلافتِ کبریٰ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}