{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"دینِ اسلام میں قومی آزادی اور قومی معاہدوں کی ناگزیر اہمیت | 2023-08-25 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/5bc06279\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5532,"description":"دینِ اسلام میں قومی آزادی اورقومی معاہدوں کی ناگزیر اہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارک:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 7؍ صفر المظفر 1445ھ / 25؍ اگست 2023ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ)، کراچی کیمپس، کراچیخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: 1۔ وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ۔ (16 – النّحل: 36)ترجمہ: ”اور ہم نے اُٹھائے ہیں ہر اُمّت میں رسول، کہ بندگی کرو اللہ کی اور بچو سرکشوں سے“۔2۔ وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِیْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًا۔ (16 – النّحل: 92)ترجمہ: ”اور مت رہو جیسے وہ عورت، کہ توڑا اس نے اپنا سوت، کاتا ہوا محنت کے بعد، ٹکڑے ٹکڑے“۔3۔ وَ لَا تَتَّخِذُوْۤا اَیْمَانَكُمْ دَخَلًۢا بَیْنَكُمْ فَتَزِلَّ قَدَمٌۢ بَعْدَ ثُبُوْتِهَا وَ تَذُوْقُوا السُّوْٓءَ بِمَا صَدَدْتُّمْ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ، وَ لَكُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ۔ (16 – النّحل: 94)ترجمہ: ”اور نہ ٹھہراؤ اپنی قسموں کو دھوکہ آپس میں، کہ پِھسل نہ جائے کسی کا پاؤں جمنے کے بعد، اور تم چکھو سزا اس بات پر کہ تم نے روکا اللہ کی راہ سے، اور تم کو بڑا عذاب ہو“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات اور ان کا بین الاقوامی غلبہ✔️ حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات سے انحراف کے نتائج✔️ زوال سے نکلنے اور تعمیرِ نو کی جدوجہد کے حقیقی نظریے کی نشان دہی✔️ انتشار اور مذہبی جھگڑوں کے نتائج اور نقصانات ہی حقیقی وجہ✔️ قوموں کی آزادی کی حفاظت کا انبیائِ کرام علیہم السلام کے ذریعے انتظام✔️ انسانی آزادی و حریت کو قائم رکھنے میں تعلق مع اللہ کی ضرورت و اہمیت✔️ طاغوت کسے کہتے ہیں؟ طاغوت کی وضاحت قرآنی افکار کی روشنی میں✔️ قوموں کی حقیقی آزادی کا معنی و مفہوم اور حقیقی آزادی کے قومی تقاضے✔️ قوانین اور معاہدوں کی پاسداری کی ضرورت و اہمیت اور اس کے تقاضے✔️ ایک پاکستانی گورنر جنرل کے اقدام پر سپریم کورٹ کا چشم کشا فیصلہ✔️ پاکستان میں قوانین اور معاہدوں کی بدترین عہد شکنی کی مختصر تاریخ✔️  1973ء کی آئین شکنی کے مرتکب کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی حمایت✔️ تاریخِ اسلام کے صدرِ اوّل میں غیر مسلموں کے ساتھ معاہدوں کی پاسداری کی نوعیت✔️ معاہدے توڑنے اور مفادات کے لیے شقیں داخل کرنے کا سامراجی رویہ اور طریقہ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}