{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"سُنّتُ اللّٰه اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں درپیش معاشرتی زوال سے نجات کا لائحۂ عمل | 21-11-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/5f135e71\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3648,"description":"سُنّتُ اللّٰه اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں درپیش معاشرتی زوال سے نجات کا لائحۂ عملخُطبۂ جمعۃ المبارک حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 29؍ جمادی الاولیٰ 1447ھ / 21؍ نومبر 2025ءبمقام: جامعہ خدیجۃُ الکبریٰ، بورے والا خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:سُنَّةَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلُ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّةِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا (48– الفتح: 23)ترجمہ: ’’رسم پڑی ہوئی اللہ کی جو چلی آتی ہے پہلے سے اور تو ہرگز نہ دیکھے گا اللہ کی رسم کو بدلتے‘‘۔حدیثِ نبوی ﷺ :”خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ“۔ (صحیح بُخاری، حدیث: 5027)ترجمہ: ”تُم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے“۔  ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز1:22 دورِ زوال میں قرآنِ حکیم کا پیغام، عملی نظام اور مسلمان جماعت کا فریضہ4:09 ’’حَبلُ اللہ المَمدود‘‘ سے سچا ربط و تعلق ہی ہماری نجات کا واحد راستہ ہے7:50 خطبے کی مرکزی آیت کی روشنی میں سنت اللہ کے مطابق انسانی معاشروں کی ترقی کے نبوی منہج کی تفصیلات20:13 سنت اللہ کے مطابق انبیاءؑ کا انقلاب و تبدیلی کا منہج اور اس کا تاریخی تسلسل29:37 سنت اللہ کے عملی منہج کی نبوی تعلیمات اور زوال کے خاتمے کا درست طریقہ کار کے چار اساسی امور47:27 قرآنی منہج کے مطابق تعلیم و تربیت کا شعوری پیغامبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}