{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"جھوٹ و فریب کی سیاست کے مقابل انبیاءِ کرامؑ اور اہلِ حق کا پیغامِ سدید اور جُہدِ مسلسل: فکرِ ولی اللہی کے احیاء میں حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا وجیہانہ کردار | 16-10-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/60353e8a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7353,"description":"🔸 خطبۂ جمعہ: نکات\r\n0:00 آغاز خطاب\r\n1:37 جھوٹ، خلافِ واقعہ، دجل و فریب، بہتان ترازی اور حقائق مسخ کرنا‘ دراصل معاشروں کے زوال اور  تباہی کا باعث \r\n7:03 صداقت و امانت کے پیکر حضرات انبیاءؑ اور الہی تعلیمات میں معاہدہ نکاح، معاہدہ بیع، قومی اور بین الاقوامی سطح کے معاہدات میں قول و فعل میں سچائی کی واضح ہدایات \r\n13:19 قولِ سدید کا مفہوم: تحریر، تقریر، فتویٰ، نوٹیفکیشن اور آڈر میں بالکل درست حقائق اور سیدھی بات کی پابندی لازمی ہے\r\n16:01 قول اور فعل آپس میں جڑے ہو اور زبان قولِ سدید کی پابند ہو تو اللہ تعالٰی عمل بھی درست کر دیتا ہے\r\n19:11 ہر سنی سنائی بات آگے منتقل کرنے والا حدیث کی رو سے جھوٹا شخص \r\n21:04 خطبے میں پڑھی گئی آیت کا سیاق و سباق اور جھوٹے الزامات اور بہتان تراشی اور ایذائیں دینے والوں پر اللہ کی لعنت اور مسلمان کو سخت تنبیہ\r\n24:42 انبیاءؑ کی بہیمیتِ شدیدہ صفیقہ اور ملکیتِ عالیہ میں تصالح کے نتیجے میں وجاہت، حکمت اور عصمت کا اعلٰی مقام نیز وجاہت کے اثرات و نتائج\r\n29:36 حضرت موسیٰؑ کی وجاہت: حقائق کے ادراک کے ساتھ پُر عزم فیصلہ سازی، قوم کو مصائب سے نکالنے اور ظلم کے اندھیروں کو دور کرنے کی حکمتِ عملی، الزامات اور نو آزمائشیں اور جھوٹے الزامات پر استقامت\r\n39:36 سوچ سمجھ کر حقائق کی اساس پر اختیار کیے گئے مؤقف پر استقامت کے نتیجے میں ایذائیں اور آزمائشیں آتی ہیں\r\n42:19 مالِ غنیمت کی تقسیم کے موقع پر نبی اکرمؐ کی ایذاء رسانی اور حضرت موسیٰؑ کے لیے دعائیہ کلمات\r\n45:17 انبیاءؑ کے بعد مؤمن مردوں اور ایمان والی عورتوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کے لیے سخت سزا نیز صحابہؓ اور اولیاء اللہؒ کی عصمت و وجاہت کی حقیقت \r\n47:27 حضرات خلفائے ثلاثہؓ کی وجاہت اور پُر عزم کردار؛ فتنہ زکوة، مرتدین کا مقابلہ اور جمعِ قرآن\r\n54:39 حضرت علی المرتضیٰؓ کا خوارج کی طرف سے درپیش ایذاؤوں کا بلند عقل، عمل کی پاکدامنی اور صبر و استقامت سے مقابلہ اور ان کے انتہاء پسندانہ تصورات اور فتنوں کے خلاف وجیہانہ کردار \r\n1:06:56 حضرت امیر معاویہؓ اور بنو امیہ کی وجاہت: قرآن حکیم کی اساس پر دینِ اسلام کے بین الاقوامی سیاسی نظام کی حفاظت، احادیث کی جمع و تدوین\r\n1:07:29 فقہاء و محدثین اور علمائے ربانین کو درپیش تکالیف، عداوتیں اور جھوٹے فتوے اور ان کا وجیہانہ کردار\r\n1:14:33 امام...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}