{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119| مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/61fc4bf9\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6118,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 119:\n مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (5)\nمناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی\n خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : 8؍ محرم الحرام 1448ھ / 24؍ جون 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب و مآثر کا تذکرہ جاری\n✔️ 11) کفار کے آپ ﷺکو تکلیف دینے کے ارادے پر حضرت صدیق اکبرؓ کا توریہ و کنایہ کر کے حفاظت کی خدمت سر انجام دینا\n✔️ 12) قریش کے نبی کے مکہ میں رہنے کو مشکل بنا دینے کے وقت میں ابوبکرؓ کا شریکِ حال ہونا\n✔️ 13) صدیق اکبرؓ پہلے وہ شخص جنہوں نے مکہ میں (اپنے گھر میں) مسجد بنائی\n✔️ 14) صدیق اکبرؓ کا اعلاءِ کلمۃ اللہ کیلئے فارس کے روم پر غلبہ والے قصے میں شرط لگانا نیز مذکورہ قصے کا پس منظر\n✔️  15) حضورؐ اور صدیق اکبر ؓکا قیامِ مکہ کی مدت میں صبح وشام ایک دوسرے کے گھر میں تشریف لےجانا\n✔️  16) حضرت خدیجہؓ کی وفات کے بعد صدیق اکبرؓ کی حضرت عائشہؓ کے آپؐ کے نکاح میں لانے کی گفتگو میں حد ِادب کی رعایت اور تعاون\n✔️  17) حضرت ابوبکر صدیقؓ‘ واقعۂ معراج کے اول مصدِّق\n✔️  18) موسمِ حج میں قبائل عرب کو دعوت دینے میں نبی کا رفیق ہونا\n✔️  19) ہجرتِ مدینہ کے وقت حضورﷺ کی رفاقت\n✔️  20) غزوۂ بدر میں صدیق اکبرؓ کے نمایاں مآثر، مناقب و اعزازات کا ظہور\n✔️ پہلا اعزاز : ثانی اثنینؓ کا عریش میں انحضرت ﷺ کے ساتھ ہونا\n✔️ دوسرا اعزاز: حضورؐکی دعا کی قبولیت کا الہام‘ حضرت ابوبکرؓ کے دل پر ہونا\n✔️ یہ فراست ’’وحی باطنی‘‘ ہے: امام دہلویؒ کا دیگر احادیث سے اس پر استدلال و تائید پیش کرنا\n✔️ تیسرا اعزاز: بدر کے میمنہ کی قیادت صدیق اکبرؓ کو دینا جن کے ہمراہ میکائیلؑ تھے\n✔️ چوتھا اعزاز : اسیرانِ بدر کے بارے حضرت ابوبکر صدیقؓ کا مشورہ قبول کرنا اور حضرت عیسیٰ علیہ الصلوة والسلام سے تشبیہ دینا\n✔️ 21) حضرت ابوبکرصدیقؓ کو غزۂ احد میں فضائلِ عظیمہ کا حصول\n✔️ پہلی فضیلت: نبی ﷺ کی حفاظت کی انتہائی سعی و کوشش کرنا\n✔️ احد میں لوگ فرار نہیں ہوئے بلکہ منتشر ہوئے؛ روایت میں موجود لفظ ”جال” کی وضاحت\n✔️ دوسری فضیلیت: کفار قریش، نبی کے بعد سب سے نمایاں فرد صدیق اکبرؓ کو...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}