{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقت | 22-05-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/62f6246f\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3371,"description":"عشرۂ ذی الحجہ میں تعظیمِ شعائر، تکبیرِ ربّ کی اہمیت اور عبادتِ قربانی کی حقیقتخطبہ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہبتاریخ: 5 ذی الحجہ 1447ھ/ 22 ؍مئی 2026ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپسخطبے کی راہنما قرآنی آیتاَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ- فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ-وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللّٰهُ- وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘- وَ اتَّقُوْنِ یٰاُولِی الْاَلْبَابِ.سورۃ البقرۃ (2:197)ترجمہ: حج کے چند مہینے معلوم ہیں۔ سو جو کوئی ان میں حج کا قصد کرے تو مباشرت جائز نہیں، اور نہ گناہ کرنا، اور نہ حج میں لڑائی جھگڑا کرنا۔ اور تم جو نیکی کرتے ہو، اللہ اس کو جانتا ہے۔ اور زادِراہ لیا کرو، اور بہترین زادِ راہ پرہیزگاری ہے۔ اور اے عقل مندو! مجھ سے ڈرو۔۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇0:00  آغاز✔  عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت✔  شعائراللہ کا مفہوم اور عظمت✔ شعائرِ اربعہ کا تعارف: رسول اللہﷺ سے محبّت✔ شعائرِ اربعہ کا تعارف: قرآنِ حکیم کی عظمت✔ شعائرِ اربعہ کا تعارف: بیت اللہ کا احترام✔ شعائرِ اربعہ کا تعارف: اِقامتِ صلوٰۃ✔ قلوب میں عظمتِ الٰہی اجاگر ہونے کا لازمی نتیجہ: غیر اللہ کی مرعوبیت سے نجات✔ عشرہ ذی الحج میں تکبیراتِ تشریق کا مقصد✔ تکبیراتِ تشریق کے ذریعے ایمان اور نظریے کی مضبوطی کا اہتمام✔ قربانی سے متعلق مغالطوں کا ردّ: قربانی   بطور جانی (نفس) عبادت✔ قربانی سے متعلق مغالطوں کا ردّ: قربانی   بطور ایک مستقل عبادت✔ قربانی سے متعلق مغالطوں کا ردّ: خون بہانے کا اہتمام✔ عشرہ ذی الحجہ بطور ایّامِ تربیت✔ عبادات میں مساوات کی اہمیت✔ فلسفہ قربانی کے اِحیاء کی ضرورتبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}