{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"تقریبِ تکمیل صحیح بخاری/ درس صحیح بخاری (آخری حدیث) / شیخ الحدیث مفتی عبدالخالق آزاد","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/64a45e13\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6991,"description":"تقریبِ تکمیل صحیح بخاری \r\nدرس بخاری شریف\r\nبخاری شریف کی آخری حدیث پر درس\r\nاتوار 14 مارچ 2021ء\r\nشیخ الحدیث حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری \r\nادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور \r\n\r\n\r\n*۔ ۔ ۔ ۔ درسِ بُخاری کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔*\r\n\r\n👇\r\n\r\n✔️ ہر قوم کا ایک آئین اور دستور ہوتا ہے \r\n\r\n✔️ قرآن حکیم اسلام کا آئین اور دستور ہے\r\n\r\n✔️ ہر قوم کا دستور کی روشنی میں ایک عملی نظام ہوتا ہے \r\n\r\n✔️ حدیثِ مبارکہ اسلام کے عملی نظام کی وضاحت ہے\r\n\r\n✔️ حدیث کسے کہتے ہیں؟ حدیث کی جامع تعریف \r\n\r\n✔️ حدیث شریف قرآن حکیم کی تشریح اور تفسیر ہے\r\n\r\n✔️ انکارِ حدیث کا فتنہ طاغوتی نظام نے کھڑا کیا \r\n\r\n✔️ حدیث کا انکار، عمل درآمد کے سسٹم کا انکار ہے\r\n\r\n✔️ بخاری شریف کتبِ احادیث میں سب پر فوقیت رکھتی ہے \r\n\r\n✔️ بخاری شریف موطا امام مالک کی جامع اور بہترین شرح ہے\r\n\r\n✔️ صحیح بخاری میں امام بخاریؒ کے اہتمام اور التزامات\r\n\r\n✔️ صحیح بخاری پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا محققانہ کلام \r\n\r\n✔️ امام بخاریؒ نے اسلام کے دو سو سالہ بین الاقوامی غلبے کے دور کا فکر و فلسفہ، قوانین، ضابطے اورعملی نظام بیان کیا ہے\r\n\r\n✔️ تاریخ اسلام کے پہلے دو سوسالہ ترقیات کا مختصر خاکہ\r\n\r\n✔️ امام اسحاق بن راہویہ کی خواہش اور امام بخاری کا عزم\r\n\r\n✔️ آں حضرت ﷺ کے علم کی بنیاد وحی الٰہی ہے\r\n\r\n✔️ صحیح بخاری میں قائم ابواب و عنوانات کے درمیان منطقی اور عقلی ربط \r\n\r\n✔️ صحیح بخاری شریف کے آخری دو ابواب کی تشریح\r\n\r\n✔️ امام بخاری کے مقاصد ترجمۃ الباب اور ان کی حکمت و معرفت\r\n\r\n✔️ وحئ الٰہی کے ساتھ انسانوں کے رویوں کی چار پہلوؤں سے تمثیل\r\n\r\n✔️ آپ ﷺ کا طریقہ تعلیم و تربیت اور تمثیلات کی حکمت \r\n\r\n✔️ کاہن اور نجومی سے متعلق صحابہؓ کا سوال اور آپ ﷺ کا جواب\r\n\r\n✔️ وحئ الٰہی اور کہانت کا فرق \r\n\r\n✔️ آخری زمانے میں حلق سے اوپر اوپر قرآن پڑھنے والے \r\n\r\n✔️ سند اور تسلسل کی اہمیت؛ سند کے بغیر کچھ بھی قابل قبول نہیں\r\n\r\n✔️ امام بخاریؒ تک حدیثِ مبارک کا ولی اللہی سلسلہ سند\r\n\r\n✔️ بُخاری شریف کی آخری حدیث کی تشریح \r\n\r\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\r\nPresented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan\r\nw: www.rahimia.org\r\nFB: @rahimiainstitute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}