{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"تذکیراتِ ثلاثہ کے تناظر میں پاکستان کی انتخابی سیاست کا اجمالی جائزہ |2023 -12-01 ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/6907dff2\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4705,"description":"تذکیراتِ ثلاثہ کے تناظر میں\nپاکستان کی انتخابی سیاست کا اجمالی جائزہ\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 16؍ جُمادی الاولیٰ 1445ھ / یکم؍ دسمبر 2023ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:\nآیاتِ قرآنی\n1۔ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَىۙ، الَّذِیْ خَلَقَ فَسَوّٰى۪ۙ، وَ الَّذِیْ قَدَّرَ فَهَدٰى۪ۙ۔ (87 – الاعلیٰ: 1 تا 3)\nترجمہ: \"پاکی بیان کر اپنے رب کے نام کی جو سب سے اوپر (ہے)، جس نے بنایا پھر ٹھیک کیا، اور جس نے ٹھہرا دیا، پھر راہ بتلائی“۔\n2۔ ‌وَذَكِّرْهُمْ بِأَيَّامِ اللّٰهِ۔ (14 – ابراہیم: 5)\nترجمہ: \"اور یاد دلا ان کو دن اللہ کے\"\n3۔ وَ هَدَیْنٰهُ النَّجْدَیْنِۚ، فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ٘ۖ، وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْعَقَبَةُؕ۔ (90 – البلد: 10 تا 12)\nترجمہ: \"اور دکھلادِیں اس کو دو گھاٹیاں، سو نہ دھمک سکا گھاٹی پر، اور تو کیا سمجھا کیا ہے وہ گھاٹی\"۔\nحدیثِ نبوی ﷺ :\n\"أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ\" يعني : الْمَوْتَ۔ (الجامع للترمذی، حدیث: 2307)\n(لذتوں کو توڑنے والی (یعنی موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو)\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n آغاز 0:00\n1:44   انسان میں بھلے بُرے کی تمیز اور انتخاب کی صلاحیت و استعداد\n5:40   عزم و ارادوں کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے قوائے جسمانیہ کی اہمیت\n15:03  مستقبل کے فیصلوں کے لیے ’’تذکیراتِ ثلاثہ‘‘ کو پیشِ نظر رکھنے کی ضرورت\n18:15  قرآن حکیم میں ماضی کے واقعات اور تاریخ سے سیکھنے کی رہنمائی\n39:13  رشتے کے انتخاب میں رسول اللہ ﷺ کا ایک صحابیہؓ کو مشورہ\n42:34  ریاست اور سیاست کا بنیادی اُصول؛ جمہور کا مفاد اور رائے\n49:38  1935ء سے آج تک اس خطے میں ہونے والے الیکشنز کی حقیقت\n54:08  1937ء اور 1946ء کے الیکشن میں ووٹر کے ووٹ ڈالنے کی شرائط اور اہلیت\n58:50   انگزیزوں کے دور میں حلقہ بندیوں کا طریقۂ کار اور طے شدہ مقاصد\n1:02:39   1973ء کے آئین کا تقدس اور با اختیار طبقوں کی طرف سے اس کی پامالی\n1:04:28   پاکستان کی تاریخ میں عدلیہ کے سیاسی کردار پر ایک طائرانہ نظر\n1:05:46   الیکشن کے فوائد، عوامی مفادات یا الیکشن مافیاز کے مفادات کا تحفظ\n1:09:22   ہمارے ملک کی جمہوریت اور شاہی ملکوں کی بادشاہت دونوں ایک جیسی ہیں","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}