{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"دینِ حق کے خلاف مذہبی طبقہ کے مفاد پرست کردار کا عہدِ نبویؐ کی روشنی میں جائزہ | 21-02-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/6c8a0fe7\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3237,"description":"دینِ حق کے خلاف مذہبی طبقہ کے مفاد پرست کردار کا عہدِ نبویؐ کی روشنی میں جائزہ\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 22؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 21؍ فروری 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی:\nأَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِنَ الْكِتَابِ يُدْعَوْنَ إِلٰى كِتَابِ اللّٰهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ يَتَوَلَّى فَرِيقٌ مِنْهُمْ وَهُمْ مُعْرِضُونَ، ذٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ إِلَّا أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ وَغَرَّهُمْ فِي دِينِهِمْ مَا كَانُوا يَفْتَرُونَ، فَكَيْفَ إِذَا جَمَعْنَاهُمْ لِيَوْمٍ لَا رَيْبَ فِيهِ وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ۔ (3 – آلِ عمران: 23 تا 25)\nترجمہ: ”کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں ایک حصہ کتاب کا ملا، وہ اللہ کی کتاب کی طرف بلائے جاتے ہیں، تاکہ وہ کتاب ان میں فیصلہ کرے، پھر ایک فرقہ ان میں سے پِھر جاتا ہے ایسے حال میں کہ وہ منہ پھیرنے والے ہوتے ہیں۔  یہ اس لیے ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ہرگز آگ نہیں لگے گی مگر چند دن گنتی کے، اور ان کی بنائی ہوئی باتوں نے انہیں دین میں دھوکہ دیا ہوا ہے۔ پھر ان کا کیا ہو گا جب ہم انہیں ایک دن جمع کریں گے جس کے آنے میں کوئی شبہ نہیں اور ہر کسی کو اپنی کمائی کا اجر پورا دیا جائے گا اور ان پر کوئی ظلم نہیں کیا جائے گا“۔\n ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:00 آغاز خطاب\n1:23 انبیا علیہم السلام کی بعثت اور دینِ اسلام کا منشا‘ انسانیت کی مستقل اور دیرپا ترقی ہے\n6:42 دینِ حنیف کے بنیادی و اَساسی اصولوں پر انبیائے کرام علیہم السلام کی جدوجہد\n7:27 ملّتِ حنیفیہ میں انسانیت کے بنیادی سماجی حقوق کا تحفظ اور باقاعدہ نظام ہے\n10:57 اصل و حقیقی دین میں امتدادِ زمانہ کے ساتھ ساتھ تحریف کیوں اور کیسے ہوتی ہے؟\n13:35 قرآنِ حکیم میں اَحبارو رُہبان کے علم و فکر اور عمل میں تضاد کی وجہ سے تنقید\n15:45 خطبے کی مرکزی آیت کا شانِ نزول، واقعاتی پسِ منظر اور مختصر تفسیری خلاصہ\n23:28 یہودیوں کے عالم عبداللہ بن سوریا کا رجم بارے تورات کی آیت میں اِخفاء\n27:02 یہود ونصاریٰ کی تحریف بارے قرآنِ حکیم کا جامع اور حقیقت پسندانہ تجزیہ\n28:36 اصولِ کلیہ کی روشنی میں مسلمانوں کے یہود...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}