{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"رمضان میں تقویٰ کے حصول اور نفس، قلب اور عقل کی تہذیب کے لیے  شریعت، طریقت اور سیاستِ نبویؐ کی تفہیم کی اہمیت| 21-03-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/70a9b6d3\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5374,"description":"رمضان میں تقویٰ کے حصول اور نفس، قلب اور عقل کی تہذیب کے لیے شریعت، طریقت اور سیاستِ نبویؐ کی تفہیم کی اہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 20؍ رمضان المبارک 1446ھ / 21؍ مارچ 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ: آیتِ قرآنی: يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ۔ (2 – البقرہ: 183)ترجمہ: ”اے ایمان والو ! فرض کیا گیا تم پر روزہ، جیسے فرض کیا گیا تھا تم سے اگلوں پر، تاکہ تم پرہیزگار ہوجاؤ“۔ احادیثِ نبوی ﷺ: 1۔ ’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 38)ترجمہ: ’’جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے‘‘۔2۔  ’’مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 37) ترجمہ: ’’جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے قیام کرے (عبادت کرے) اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں‘‘۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ روزے کی فرضیت کا پسِ منظر و حکمت، رمضان و قرآن کا باہمی تعلق اور تقویٰ کی حقیقت ✔️ قلب، نفس اور عقل کا باہمی تعلق، وحیٔ الٰہی سے ان کا ربط اور ان کی کارکردگی کا معیار ✔️ نفس کے انسان پر وار اور اس کے انسانی طبیعت پر منفی اثرات و نتائج ✔️ نفس (قوتِ مدبرۂ بدن / وائٹل فورس) کے انسانی مزاج پر اثرات اور اس سے بچاؤ کے طریقے  ✔️ طبعی ضروریات اور تقاضے پورے کیے بغیر عقل اور قلب بھی کام نہیں کرتے ✔️ ابنِ آدم کے نفسی مطالبات اور نبی اکرم ﷺ کا انسانی حرص پر ارشادِ گرامی✔️ روزے کی مشق کے ذریعے نفس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ ہے، تاکہ وہ سیدھی راہ پر رہے✔️ عقل‘ حکمت کی ترجمان ہونی چاہیے، نیز حکمت کی تعریف اور اس کے لازمی تقاضے ✔️ قوت عاقلہ و عاملہ، حیوانوں کے مقابلے میں انسانوں کا خاصہ اور امتیازی وصف ہے✔️ قوتِ عاملہ کا مرکز‘ قلب اور قوت عاقلہ کا مرکز‘ عقل ہے، اور ان دونوں کی رہنما وحی الٰہی ہے ✔️ مہذب نفس، عقل اور قلب سے عاری افراد کے غلط فیصلوں کے نتائج و عواقب ✔️ انسانی تہذیب کا بنیادی سورس تشریعی احکامات...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}