{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"10-03-2023| ...قرآنی اصطلاح ’’البَلَد‘‘ اور سیرت ُالنبی ﷺ کے تناظر","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/70ebfcce\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4558,"description":"قرآنی اصطلاح ’’البَلَد‘‘ اور سیرت ُالنبی ﷺ کے تناظر میں\nامن اور خوشحالی پر مبنی شہری حقوق کا اجتماعی نظام\nخُطبۂ جمعۃ المبارک:\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 17؍ شعبان المعظم 1444ھ / 10؍ مارچ 2023ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  \nخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی و حدیثِ نبوی ﷺ:\nآیاتِ قرآنی:\n1۔ لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ، وَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ، وَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَۙ، لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ كَبَدٍؕ۔ (90 – البلد: 1 تا 4)\nترجمہ: ”قسم کھاتا ہوں میں اس شہر کی، اور تجھ پر قید نہیں رہے گا اس شہر میں، اور قسم ہے جنتے (والد) کی اور جو اس نے جنا (اولاد)، تحقیق ہم نے بنایا آدمی کو محنت میں“۔\n2۔ وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ، وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ، وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ۔ (95 – التّین: 1 تا 3)  \nترجمہ: ”قسم انجیر کی اور زیتون کی، اور طور سینین کی، اور اس شہر امن والے کی“۔\nحدیثِ نبوی ﷺ:\n”أحَبُّ البِلَادِ إلى اللهِ مَسَاجِدُهَا، وَأَبْغَضُ البِلَادِ إلى اللهِ أَسْوَاقُهَا“. (صحیح مسلم، حدیث: 1528)\nترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”شہروں میں اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ جگہ مسجدیں ہیں، اور اللہ کے نزدیک سب سے بُری جگہ بازار ہیں۔“\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n0:59 انبیا علیہم السلام درست اجتماعیت کی تشکیل کے لیے تشریف لاتے ہیں\n03:35 عبادات کا اجتماعی نظام‘ اجتماعیت کو درست خطوط پر قائم کرنے کی تربیت کرتا ہے\n4:41 گزشتہ تین خطباتِ جمعہ کے مضامین پر طائرانہ نظر\n05:21 البَلَد‘‘ کا معنی و اجتماعی مفہوم اور اس کی بنیادی اجتماعی اہمیت’’\n06:59 قرآن حکیم میں ’’البَلَد‘‘ کا وُرُود اور اس کی معنوی خصوصیات\n8:24 البَلَد کے تناظر میں زمینوں کی خوبیاں اور انسانی دلوں اور دماغوں کے لیے اس کی تمثیل\n20:17 مکہ کی مرکزیت میں دو بنیادی شہری خصوصیات؛ امن اور معاشی خوش حالی\n24:44 اہلِ مکہ کے طبقاتی نظام کے باعث اس شہر کی دونوں مذکورہ خوبیوں کا خاتمہ\n32:22 اشیا کی تقدیر کا سادہ اور عام فہم مفہوم اور اس کے تقاضے\n36:11البَلَدُ الأمین‘‘ (مکۃ المکرمہ) میں استحصالی نظام میں انسانی حقوق کی پامالی ’’\n43:25 فتح مکہ پر ’’البَلَد‘‘ کی خصوصیات اور اس کی شہریت کی بحالی\n46:17 سیاسی امن اور معاشی خو ش حالی کے اُصولوں پر...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}