{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"سامراجی قوتوں کے سفّاکانہ کردار کے شعوری تجزیہ کی دعوت| 2024-08-09","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/70f6ed1e\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4063,"description":"انسانی تاریخ سے عبرت کے قرآنی اُصول کی روشنی میں ماہِ اگست کے اہم واقعات میںسامراجی قوتوں کے سفّاکانہ کردار کے شعوری تجزیہ کی دعوتخُطبۂ جمعۃ المبارک:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 3؍ صفر المظفر 1446ھ / 9؍ اگست 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور  خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:‌أَفَلَمْ ‌يَسِيرُوا ‌فِي ‌الْأَرْضِ فَتَكُونَ لَهُمْ قُلُوبٌ يَعْقِلُونَ بِهَا أَوْ آذَانٌ يَسْمَعُونَ بِهَا فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلَكِنْ تَعْمَى الْقُلُوبُ الَّتِي فِي الصُّدُورِo (22 – الحج: 46)ترجمہ: ”کیا انھوں نے ملک میں سیر نہیں کی پھر ان کے ایسے دل ہو جاتے جن سے سمجھتے یا ایسے کان ہو جاتے جن سے سنتے پس تحقیق بات یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں اندھے ہو جاتے ہیں“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ انسانی معاشروں میں گرد و پیش کے حالات و واقعات کے شعوری تجزیے کے قرآنی اُصول✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا سیاق و سباق اور مختصر مگر جامع تفسیری خلاصہ✔️ دینِ اسلام میں جنگ اور جہاد کی اجازت کا سبب اور اس کے مقاصدوتقاضے✔️ دنیا میں جہاد اور لڑائی کے ذریعے امن و امان قائم رکھنے کی قرآنی حکمت✔️ گزشتہ اقوام کی تاریخ سے واقفیت اور اس سے عبرت حاصل کرنے کا اصول✔️ شعوری مشاہدہ یعنی دل کی آنکھوں سے دیکھنے اور اس کے ذریعے عبرت حاصل کرنے کا اُصول✔️ گردو پیش کے واقعات کو دل کے کانوں سے سننے اور اس سے عبرت حاصل کرنے کا اُصول✔️ شیطانی وساوس اور خیالات سے پیدا ہونے والی تین خطر ناک انسانی حالتیں✔️ تین حالتیں: ظلمت (دل کا اندھا پن)، قساوت (دل کی سختی)، غفلت (گردوپیش سے بے خبری)✔️ 6/9 ؍ اگست 1945ء کو جاپان پر ایٹمی حملے میں عبرت اور سیکھنے کے مواقع✔️ اگست کے مہینے میں سامراجی قوتوں کے انسانی تاریخ کے بھیانک عبرت ناک فیصلے✔️ ایٹم بنانے کے لیے یورینیم اِکٹھا کرنے کے سامراجی معاہدے اور اس کامنفی استعمال✔️ سفاک لوگوں کے دل بھیڑیوں کے دلوں کی مانند ہوتے ہیں✔️ برطانیہ اور امریکا کی رُولنگ کلاس کی سفاکانہ تاریخ اور ظالمانہ کردار✔️ بنگلہ دیش میں حکومت بدلنے کا پسِ منظر اور عالمی سامراجی قوتوں کا کردار✔️ بنگلہ دیش کے نئے صدر (یونس) کا اصل کارنامہ اور اس کا حقیقی تعارف✔️ برطانوی وزیر اعظم کا تقسیمِ ہند کو قبول کروانے کے لیے مقامی قیادت...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}