{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 65 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۂ شوریٰ تا سورۂ اَحقاف","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/73930fd9\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6164,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 65:\nفصل ششم\nتفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ\nسورۂ شوریٰ تا سورۂ اَحقاف\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 9؍ رمضان المبارک 1446ھ / 10؍ مارچ 2025ء\nبوقت: ڈھائی بجے دوپہر\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سورۂ شوریٰ کی آیات میں صحابہ کرامؓ؛ بالخصوص خلفائے کرامؓ کی خصوصیات کی طرف اشارہ\n✔️ ان آیات میں مخصوص صفات کی تعریض کی فہم کے لیے مقدمہ سمجھنا ضروری\n✔️ آیت میں ایمان اور توکل علی اللہ کا اعلی ترین نمونہ؛ مہاجرینِ اولین\n✔️ آیت میں گناہِ کبیرہ اور فواحش سے اجتناب کرنے والے مؤمنین سے انصار کی طرف اشارہ\n✔️ اجتنابِ کبائر و فواحش کے تناظر میں تہذیبِ نفس کی حقیقت\n✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کو اِستجابتِ دعوتِ خدواندی میں قوتِ تصدیق اور کمالِ یقین کا حصول\n✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے مشہور اَوصاف میں خلافتی اُمور میں مشاورتی عمل کو پیشِ نظر رکھنا\n✔️ حضرت عثمان ذو النورینؓ کا سب سے مشہور وصف؛ انفاقِ فی سبیل اللہ ہے\n✔️ حضرت علیؓ باغیوں سے قتال میں منفرد و ممتاز حیثیت کے حامل\n✔️ حضرت امام حسنؓ معاف کرنے اور صلح کرنے کے وصف سے مُتّصِف شخصیت\n✔️ آیت میں حضرت امیرِمعاویہؓ کا خلافتی اُمور میں اتحاد و اتفاق اور تفرقہ کے خاتمے کی طرف اشارہ\n✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ کی ہلاکت میں جوانانِ قریش کا ہاتھ: توضیح و تشریح\n✔️ حضرت علیؒ بن حسینؓ صبر و اِستقامت اور عزیمت کے امام\n✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ نے فہمِ مطالبِ قرآن کا نیا اُسلوب روشناس کرایا ہے\n✔️ حضور ﷺ نے حضرت ابوبکرؓ کو تین پُر ازحکمت باتیں بتائیں\n✔️ سورۂ زُخرف کی آیات کی توضیح میں شاہ صاحبؒ کا نمایاں تفسیری اُسلوب\n✔️ حضور ﷺ کی دعوت اصلاً غلبۂ دین اور دینی حکومت قائم کرنے کی تھی\n✔️ قریش کے ذکر اور شرف کا قرآن میں تذکرہ، نیز روایات میں قومِ قریش کے فضائل\n✔️ حضور ﷺنے قریش کو شجرۂ طیبہ کا مصداق قرار دیا\n✔️ نبی عالَم ﷺ کی آفاقی بعثت کے نتیجے میں قومِ قریش‘ دنیا بھر میں قومی طاقت پیدا کرنے کا ذریعہ بنی\n✔️ ’أَذْہَبْتُمْ طَیِّباتِکُمْ‘‘ پر آثارِ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗ\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}