{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہ | 24-04-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/73ccb2bd\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6735,"description":"ابراہیمیؑ اصول عشرہ میں عدل کی اساسیت: تاریخ انبیاء کے تناظر میں معاصر سامراجی کرداروں کا جائزہخطبۂ جمعۃ المبارک خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 06؍ ذی قعدہ 1447ھ /24؍ اپریل 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبویﷺ:آیتِ قرآنی:1۔ وَ اِذَا قُلۡتُمۡ فَاعۡدِلُوۡا وَ لَوۡ کَانَ ذَا قُرۡبٰی ۚ وَ بِعَہۡدِ اللّٰہِ اَوۡفُوۡا ؕ ذٰلِکُمۡ وَصّٰکُمۡ بِہٖ لَعَلَّکُمۡ  تَذَکَّرُوۡنَ ۔ (6 –انعام: 152)ترجمہ : ” اور جب بات کہو تو حق کی کہو اگرچہ وہ اپنا قریب ہی ہو،اور اللہ کا عہد پورا کرو، تم کو یہ حکم کردیا ہے تاکہ تم نصیحت پکڑو“۔حدیث نبویﷺ:”ثَلَاثٌ مَنْ جَمَعَهُنَّ، فَقَدْ جَمَعَ الْإِيمَانَ الْإِنْصَافُ مِنْ نَفْسِكَ، وَبَذْلُ السَّلَامِ لِلْعَالَمِ وَالْإِنْفَاقُ مِنَ الْإِقْتَارِ“. (صحیح البخاری:28 )ترجمہ: ”جس نے تین چیزوں کو جمع کر لیا اس نے سارا ایمان حاصل کر لیا۔ اپنے نفس سے انصاف کرنا، سلامتی کو عالم میں پھیلانا اور تنگ دستی کے باوجود اللہ کی راہ میں خرچ کرنا“۔🔸 خطبۂ جمعہ: نکات✔️ دینِ حنیفیت کا پیغام انسانیت✔️ سماجی ترقی کے دس ابراہیمیؑ اصول اور صحفِ انبیاءؑ میں ان کی تشریح✔️ اصولِ عشرہ میں سے آخری اصول کی وضاحت، خطبے کی رہنما آیت کے تناظر میں✔️ ہر معاملے میں فیصلہ کی اساس و بنیاد‘ عدل و انصاف ✔️ مشرق و مغرب کے سیاسی و معاشی امور میں مشرق وسطیٰ کی بالا دست جغرافیائی حیثیت✔️ انصاف پر مبنی فیصلوں اور معاہدات کی پاسداری میں قرابت داری رکاوٹ نہ بنے✔️ انسانی معاشرے میں معاہدہ عمرانی کی ناگزیریت اور لا قانونیت کی حوصلہ شکنی✔️ حضرت ابراہیمؑ کی اصولِ عشرہ کی دعوت اور جماعت سازی کا عمل ✔️ عراق کی بین الاقوامی مرکزیت اور پہلے اصولِ توحید کی اساس پر حضرت ابراہیمؑ کا دو مراکز کا قیام✔️حضرت یوسفؑ کا اپنے والدین سے حسن سلوک‘  دوسرے حنیفی اصول کا عملی نمونہ✔️ حقوقِ انسانیت کی بحالی کے لیے اصولِ عشرہ کی روشنی میں حضرت یوسفؑ کا ریاستی ماڈل✔️ ابراہیمی اصولوں پر موسوی جدوجہد، تربیت یافتہ جماعت کی تیاری اور تورات کی اساس پر مستحکم ریاست کا قیام✔️ حضرت داودؑ اور حضرت سلیمانؑ کے دور میں حکومتی توسیع اور ہیکلِ سلیمانی کے مقاصد و اہداف✔️ حضرت سلیمانؑ کے بعد بنی اسرائیل کا ابراہیمی ملت کے اصولوں سے انحراف اور مسخ شدہ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}