{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":" اقامتِ دین بطور مقصدِ بعثتِ انبیاء: مذہب کے قنوطی و اقتداری رجحانات کا مطالعہ | 07-11-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/744ec4e1\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2958,"description":"اقامتِ دین بطور مقصدِ بعثتِ انبیاء: مذہب کے قنوطی و اقتداری رجحانات کا مطالعہ\nخطبہ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ\nبتاریخ:15؍جمادی الاولیٰ  1447ھ /7؍نومبر 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس\nخطبے کی راہنما قرآنی آیت\nشَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوْحًا وَّ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ وَ مَا وَصَّیْنَا بِهٖۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ مُوْسٰى وَ عِیْسٰۤى اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوْا فِیْهِؕ-كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِیْنَ مَا تَدْعُوْهُمْ اِلَیْهِؕ-اَللّٰهُ یَجْتَبِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْۤ اِلَیْهِ مَنْ یُّنِیْبُ۔ (الشوریٰ:13)\nترجمہ: تمہارے لیے وہی دین مقرر کیا جس کا نوح کو حکم دیا تھا اور اسی راستہ کی ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے اور اسی کا ہم نے ابراھیم اور موسی اور عیسی کو حکم دیا تھا کہ اسی دین پر قائم رہو اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا جس چیز کی طرف آپ مشرکوں کو بلاتے ہیں ، وہ ان پر گراں گزرتی ہے۔ الله جسے چاہے اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے اسے راہ دکھاتا ہے۔\n۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇\n0:00 آغاز\n0:55 اللہ کا سب سے بہترین شاہکار؛انسان\n5:50 انبیاء کا سماجی کردار اور دین کا اجتماعی تصور\n11:08 انبیاء کا ہدف اور مشن اور بالادست طبقہ  کا ردعمل\n17:07 اقامت دین ؛توحید کی اشاعت اورطبقاتیت کا خاتمہ\n24:01 انبیاء کے مد مقابل  طبقات کا تجزیہ\n31:13 دینی وحدت اور فرقہ واریت\n35:08 قنوطی مذہب اور سیاسی مذہب\n41:06 دینی اصولوں پر سیاست کا مفہوم\n44:40 اقامۃ دین اور تفرقہ فی الدین میں فرق\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}