{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"سیمینار | مکی دعوتِ نبوی ﷺ کے مقاصد اور مدنی نظام کی تشکیل کی اساس پر سماجی رہنمائی کی ضرورت و اہمیت ","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/748ffba6\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3190,"description":"*مکی دعوتِ نبوی ﷺ کے مقاصد*\n*اور مدنی نظام کی تشکیل کی اساس پر سماجی رہنمائی کی ضرورت و اہمیت*\n*خطاب:*\nحضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظہ اللہ\nسرپرست ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ(ٹرسٹ)  لاہور\n*برموقع سیمینار:*\nبتاریخ: 29؍ صفر المظفر 1446ھ / 04؍ ستمبر 2024ء\nبمقام: :ڈیسٹینیشن ہوٹل جی پی او چوک مری\n۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ رسول اللہ ﷺ کو ہمارے لیے اُسوۂ حسنہ بنانے کا درست مفہوم\n✔️ آپ ﷺ کا انتہا درجے کا قربِ الٰہی حاصل ہونے کے باوجود عام انسانوں کی طرح زندگی بسر کرنے کا راز\n✔️ تین صحابہ کرامؓ کا رسول اللہ ﷺ کی عبادت کو اسوہ و نمونہ بنانے کا شوق اور ہر ایک کا اپنا اپنا لائحۂ عمل طے کرنا\n✔️ رسول اللہ ﷺ کی تین صحابہؓ کے لائحۂ عمل پر تنبیہ اور عام آدمی کے لیے شاہراہِ عمل کا تعین\n✔️ سماجی حقوق کے لیے رسول اللہ ﷺ کی بھرپور جدوجہد\n✔️ بعثتِ نبوی ﷺ سے پہلے مکہ میں ظلم و جبر پر مبنی طبقاتی سوسائٹی\n✔️ طبقاتی تقسیم کے خاتمے کے لیے حضور ﷺ کی کلمۂ توحید کی دعوت اور سرمایہ پرست ایلیٹ کلاس (اَشرافیہ) کا ری ایکشن\n✔️ کلمہ ’’لا الہٰ الا اللّٰہ‘‘ طبقاتی سوسائٹی کے نظام کو بدلنے کا پیغام\n✔️ کلمۂ توحید کی دعوت کے تین نتائج؛ پہلا نتیجہ دنیا کی فلاح و کامیابی\n✔️ کلمۂ توحید کی دعوت کا دوسرا نتیجہ؛ سرزمین عرب پر حکمرانی کا قیام\n✔️ کلمۂ توحید کی دعوت کا تیسرا نتیجہ؛ فارِس و رُوم کی حکومتوں پر بالادستی اور بین الاقوامی نظام کا قیام\n✔️ آپ ﷺ کی سیاسی دعوت کا امپیکٹ؛ مکہ میں طبقات پر مبنی انسانی تقسیم کے نظام کا خاتمہ\n✔️ نبی اکرم ﷺ کا یثرب کو مدینہ (سول سوسائٹی) بنانے کا پہلا عمل؛ عقدِ مواخات سے مضبوط معاشی نظام کی راہ ہموار\n✔️ یثرب کو مدینہ (سول سوسائٹی) بنانے کا دوسرا اِقدام؛ میثاقِ مدینہ سے اَمن و امان کے مستحکم سیاسی نظام کا قیام\n✔️ آج ہماری سوسائٹی کی بہتری کے لیے آپ ﷺکی سیرت سے رہنمائی اور لائحۂ عمل کا معیار\n✔️ فکری انتشار کی حامل سوسائٹی میں دین کے درست نظریے کے فہم و شعور کی ضرورت و اہمیت\n✔️ دینِ اسلام میں کل انسانیت کے حقوق کی پاسداری‘ نیز ذمی کے حقوق کی پامالی پر آپ ﷺ کی سخت وعید\n✔️ آج کی سائنسی ترقیات کی بنیاد؛ دینِ اسلام کے دورِعروج کی مرہونِ منت\n✔️ سیرتِ نبی ﷺ اور روشن تاریخ کا اس نکتۂ نظر سے مطالعہ کرنے کی ضرورت\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}