{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"توکل کا دینی مفہوم اور وطنی دفاع کی اہمیت اور تقاضے | 09-05-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/74f01e4a\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2379,"description":"توکل کا دینی مفہوم اور وطنی دفاع کی اہمیت اور تقاضے خُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه اللهبتاریخ: 11؍ ذو قعدہ 1446ھ / 9؍ مئی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنیاِنَّهٝ لَيْسَ لَـهٝ سُلْطَانٌ عَلَى الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَلٰى رَبِّـهِـمْ يَتَوَكَّلُوْنَ، اِنَّمَا سُلْطَانُهٝ عَلَى الَّـذِيْنَ يَتَوَلَّوْنَهٝ وَالَّـذِيْنَ هُـمْ بِهٖ مُشْرِكُـوْنَ۔ (16 - النحل: 99 - 100)ترجمہ (قرآن عزیز): ”اس کا زور ان پر نہیں چلتا جو ایمان رکھتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔ اس کا زور تو انہیں پر ہے جو اسے دوست بناتے ہیں اور جو اللہ کے ساتھ شریک مانتے ہیں۔“ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇0:00 آغاز 0:58 قادرِ مطلق ہونے کا مفہوم3:32 نظامِ اسباب اور انبیا علیہم السلام کا اُسوہ8:08 نظامِ اسباب اور جدوجہد؛ اُسوۂ نبوی ﷺ کی روشنی میں11:30 توکل کامفہوم اور انبیا علیہم السلام کی جدوجہد16:38 وطن سے محبت اور فطرتِ انسانی، اُسوۂ نبوی ﷺ کی روشنی میں21:45 دین کی حقیقی تعلیمات اور خود ساختہ تصورات24:59 طبقاتی نظام اور وسائل کی مینجمنٹ کی ضرورت33:14 حُبُّ الوطنی کے تقاضےبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}