{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":" ولی اللہی فکر کی روشنی میں ولایتِ نبوت کی خصوصیات کا تعارف اور حضرت مولانا عبید اللہ سندھی کے حالات زندگی کا اطلاقی مطالعہ | 22-08-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/76bf617f\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7271,"description":"ولی اللہی فکر کی روشنی میں ولایتِ نبوت کی خصوصیات کا تعارف اور حضرت مولانا عبید اللہ سندھی کے حالات زندگی کا اطلاقی مطالعہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 27؍ صفر المظفّر 1447ھ / 22؍ اگست 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورآیت قرانیاَلَااِنَّ اَوۡلِيَآءَ اللّٰهِ لَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ - (10 – یونس: 62)’’یاد رکھو جو لوگ اللہ کے دوست ہیں نہ ڈر ہے ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔‘‘حدیث نبوی من عادى لي وليًا فقد آذنته بالحرب  ”جس شخص نے میرے کسی دوست سے دشمنی کی، میرا اس سے اعلان جنگ ہے‘‘۔سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1640 خُطبے کے چند مرکزی نِکات ✔️ نوعِ انسانیت کے لیے راہِ ہدایت کا سامان ✔️ خاتم الانبیاؑ کے نورِ نبوت کا اولیا اللہ  پر فیضان✔️ اولیا اللہ کے کمالِ دینِ محمدیﷺ کے سات درجات✔️ ولایتِ نبوت کا ولی اللہی طریقۂ تعلیم و تربیت خصوصیات سبعہ کا حامل ✔️ اگست؛ ولی اللہی سلسلے کے سرخیل اور اکابرین کے سانحۂ ارتحال کا مہینہ بھی ہے✔️ امامِ انقلاب مولانا عبید اللہ سندھیؒ ولایتِ نبوت پر فائز شخصیت✔️ خطبے کی مرکزی آیات کی تشریح؛ ولی کی تعریف اور ولایتِ نبوت و ولایتِ اولیا میں فرق✔️ کمالِ نبوت کے فیضان کی روشنی میں ولی اللہی طریقۂ تعلیم و تربیت کے سات درجات✔️ 1۔  ایمانِ حقیقی کا  نظریے اور افعال و اعمال میں مکمل رسوخ ✔️ 2۔ ایمانِ حقیقی پر نفسِ انسانی کا شرح صدر✔️ 3۔ قرب بالنوافل؛ نوافل سے قربِ بارگاہ الہی میں فنا ہونے کی کیفیت کا حصول ✔️ 4۔ قرب الحکمة یا قرب الوجود؛ بنیادی حقیقت  ✔️ انبیاؑ میں حکمت کا اعلی ترین نمونہ حضرت یوسفؑ ✔️ امتِ محمدیہ ﷺ میں مقامِ حکمت پر فائز اولیا کے کارنامے✔️ 5۔ قرب الفرائض؛ فرائض کی ادائیگی کے لیے جان و مالی قربانی کا جذبہ✔️ 6۔ قربِ ملکوتی؛ ملاءِ اعلی کی قربت کے ذریعے قربِ بارگاہ الہی✔️ 7۔ درجۂ کمال؛ حقّانی لباس پہن کر اپنی ذات کو فنا کرکے حق کا نمائندہ اور علامت بن جانا   ✔️ ولی اللہی اکابر کی زندگی ان ساتوں مراحل سے گزری ✔️ حضرت مولانا عبیداللہ سندھیؒ کے ولایتِ نبوت پر فائز ہونے کے مراحل ✔️ حضرت سندھیؒ کا ایمانِ حقیقی اور ہر قسم کے شرک کے خاتمے کا دور✔️ ولی اللہی اکابرین کی صحبت سے ایمانِ حقیقی پر شرح صدر✔️ مولانا سندھیؒ کا قرب بالنوافل اور قربِ حکمت کا دور✔️ ...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}