{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 50 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ اول)","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/7acca6fb\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6215,"description":"*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 50:فصل ششم*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*آیات سورت نساء (حصہ اول)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 10؍ محرم الحرام 1446ھ / 17؍ جولائی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ فضائلِ اعمال کی دو قسمیں، نیز بین الاقوامی انقلاب کے تین لوازمات✔️ فاسد نظام توڑنے اور انسانیت دوست نظام قائم کرنے کی حظیرۃ القدس میں ہیئت و صورت کا ''وَلَوْلَا دَفْعُ اللّٰہِ النَّاسَ بَعْضَہُمْ بِبَعْضٍ لَہُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَبِیَعٌ '' (الآیۃ) میں ذکر✔️ جماعتِ صحابہؓ کا داعیۂ اِلٰہیہ کی اساس پر ظالمانہ نظام کے خاتمے کے لیے جدوجہد کا عمل✔️ جماعتِ صحابہؓ کے داعیۂ اِلٰہیہ کی اساس صحبتِ نبویؐ کے اثرات؛ حضرت سندھیؒ کی مثال✔️ داعیۂ اِلٰہیہ کے مطابق نافرمان قوموں کوسزا دینے والے اور ملائِ اعلی کے اِجماع کو دنیا میں نافذ کرنے والے حضرت جبریل علیہ السلام: مولانا سندھیؒ کی وضاحت✔️ جذب و کشش؛ قربِ الٰہی کے حصول کا اصل طریقہ اور یہی ولایتِ نبوت✔️ ہجرت و جہاد اور حج کا عمل بین الاقوامی انقلاب کے لیے ضروری✔️ سورتِ نساء میں دونوں قسم کے اعمال کے فضائل کا ذکر✔️ اس تناظر میں مجددی اور ولی اللّٰہی سلسلے کے اولوالعزم مشائخ و قائدین کے ہاں دونوں قسم کے اعمال کی پابندی✔️ ''وَمَنْ یُطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِکَ مَعَ الَّذِینَ أَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْہِمْ '' (الآیۃ) میں دونوں قسم کے اعمال سرانجام دینے والے انبیاء و صدیقین اور شہداء و صالحین کا ذکر اور شاہ صاحبؒ کی جامع تشریح✔️ حدیثِ مشہورہ میں حضرت ابوبکر صدیقؓ کے لیے صدیقیّت اور حضرات عمرؓ و عثمانؓ و علیؓ کے لیے شہید کا لقب، نیز خلفائے راشدینؓ کے لیے ریاستِ ظاہری و معنوی بھی ثابت✔️ ''لَا یَسْتَوِی الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ غَیْرُ أُولِی الضَّرَرِ'' (الآیۃ) میں جہاد اور ہجرت کے اُمور میں فرقِ مراتب کا بیان✔️ صحابہؓ کے درجات اور فضیلت کی علت‘ جان و مال کے ساتھ جہاد فی سبیل اللہ✔️ ''وَمَنْ یُہَاجِرْ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ'' (الآیۃ) میں دارالکفر سے ہجرت کرنا فرض، ہجرت ترک کرنے والے عذابِ الٰہی کے مستحق، ضعیفوں کا استثنا اور ہجرت کی فضیلت کا بیان✔️ خلفائے راشدینؓ کے اُسوہ کی روشنی میں...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}