{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"ماہِ رمضان المبارک؛ تہذیبِ نفس کے لیے قرآن حکیم اور ذکر کی اہمیت| 07-03-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/7d12e54b\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4308,"description":"ماہِ رمضان المبارک؛ تہذیبِ نفس کے لیے قرآن حکیم اور ذکر کی اہمیت\nخُطبۂ جمعۃ المبارک\nحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1446ھ / 7؍ مارچ 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\nخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:\nآیتِ قرآنی:\nشَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ۔ (2 – البقرۃ: 185)\nترجمہ: \"مہینہ رمضان کا ہے، جس میں نازل ہوا قرآن، ہدایت ہے واسطے لوگوں کے اور دلیلیں روشن راہ پانے کی اور حق کو باطل سے جدا کرنے کی، سو جو کوئی پائے تم میں سے اس مہینہ کو تو ضرور روزے رکھے اس کے\"۔\nاحادیثِ نبوی ﷺ:\n1۔ ’’مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 38)\nترجمہ: ’’جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیئے گئے‘‘۔\n2۔ ’’مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِیمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ‘‘۔ (صحیح بخاری، حدیث: 37)\nترجمہ: ’’جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے قیام کرے (عبادت کرے) اس کے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں‘‘۔\n3۔ مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ وَالْجَهْلَ، فَلَيْسَ لِلّہ حَاجَةٌ أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ۔ (صحیح بخاری، حدیث: 6057)\nترجمہ: \"جو شخص (روزے کی حالت میں) جھوٹ بات کرنا اور فریب کرنا اور جہالت کی باتوں کو نہ چھوڑے تو اللہ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے۔\"\n۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔\n✔️ دنیا میں ہر شے اپنی ایک خصوصیت رکھتی ہے، زمان و مکان اپنی خصوصیات پر ہیں\n✔️ ہر مہینہ ایک منفرد خصوصیت کا حامل ہوتا ہے، اسی لیے رمضان المبارک خاص مہینہ ہے\n✔️ رمضان المبارک کی خصوصیات اسی کے ساتھ خاص ہیں، یہ کسی اَور مہینے کو حاصل نہیں\n✔️ اسلامی قمری کیلنڈر کی ایجاد اور مسلمانوں میں اس کی حفاظت کا فلسفہ و حکمت\n✔️ انسان بھی معدن کی مانند ہیں، جس کی بنا پر معادِن (کانوں) کی طرح ان کی خصوصیات ہیں\n✔️ قرآن مجید پر عمل اور اس کی تلاوت کے اثرات و برکات اور منزلِ مقصود\n✔️ رمضان المبارک اور قرآن حکیم کے درمیان اصلاح، ہدایت اور...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}