{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"دینِ حق کی اَساس پر سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے قرآن حکیم کے پانچ بنیادی علوم سے آگہی کی ضرورت و اہمیت | 11-07-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/7ebcb914\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2276,"description":"دینِ حق کی اَساس پر سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے قرآن حکیم کے پانچ بنیادی علوم سے آگہی کی ضرورت و اہمیتخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه اللهبتاریخ: 15؍ محرم الحرام 1447ھ / 11؍ جولائی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاهور خطبے کی رہنما آیتِ قرآنیذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ لَمْ يَكُ مُغَيِّـرًا نِّـعْمَةً اَنْعَمَهَا عَلٰى قَوْمٍ حَتّـٰى يُغَيِّـرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِـمْ ۙ وَاَنَّ اللّٰهَ سَـمِيْـعٌ عَلِيْـمٌ۔(-8 الانفال:53)ترجمہ: \"اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ ہرگز اس نعمت کو نہیں بدلتا جو اس نے کسی قوم کو دی تھی جب تک وہ خود اپنے دلوں کی حالت نہ بدلیں، اور اس لیے کہ اللہ سننے والا جاننے والا ہے\"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇00:49 مطالعۂ قرآن کے لیے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے عُلومِ خمسہ02:19  منحرِف گروہ اور مسخ شدہ نظریا ت کا تعارف(1۔علم المخاصمہ)05:56  معاشرے کے لیے احکامات اور صالح نظریات کی ضرورت (2۔علم الاحکامات)14:39  انعاماتِ الٰہی کا مدار اور تعاوُنِ باہمی کا اُصول20:56  رزق میں فضیلت کا مفہوم اور منکرینِ نعمت (سورۃ النحل :71)23:25 انعاماتِ الہی سے مستفید ہونے کے لیے اجتماعی نظام کی ضرورت  (3۔علم تذکیر بآلاء اللہ)29:21 قوموں کی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت (4۔ علم  تذکیر بایام اللہ)31:06 مستقبل کے نتائج سے آگہی  (5۔ علم تذکیر الموت وما بعدالموت)32:28 سماجی ترقی کے لیے قرآن حکیم کے پانچ عُلوم کے ادراک کی اہمیت مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لنک پر کلک کیجیے 👇بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}