{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 93 |منتخب آیات قرانی کی روشنی میں افضلیتِ شیخینؓ کی وجوہِ مقربیت، سابقیت اور","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/8033e040\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5027,"description":"خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 93:\nفصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (2)\nمنتخب آیات قرانی کی روشنی میں افضلیتِ شیخینؓ کی وجوہِ مقربیت، سابقیت اور صالحیت کا مطالعہ\nخطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\n بتاریخ : ۳؍ رمضان المبارک 1447ھ / 21؍ فروری 2026ء\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ سابقہ سبق کا خلاصہ: نفسِ افضلیت اور معیار افضلیت کی بحث\n✔️ حضرت عمر فاروقؓ کا قبولِ اسلام اور قریش کے مظالم کا کھلم کھلا مقابلہ\n✔️ ابو جحش اللیثی کا نماز سے انکار، کشتی کا چیلنج اور حضرت عمرؓ کا اسے پچھاڑنا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس عمل کی تحسین کرنا\n✔️ اللہ کی عبادت اور تسبیحات کرنے والے بے شمار فرشتے\n✔️ حضرت عمرؓ کے سوال پر آپؐ کا انہیں نماز میں مخصوص تسبیحات پڑھنے کی ہدایت و تلقین\n✔️ حدیث سے ماخوذ درس؛ نبی اکرمؐ کی بات نہ ماننے والے سے حضرت عمرؓ کا قتال\n✔️ دینِ اسلام قبول کرنے پر حضرت عمرؓ کی مشرکین سے مڈ بھیڑ اور عاص بن وائل کا دفاع\n✔️ حضرت عمرؓ کا جرات مندانہ کا اعلان نیز حضرت ابن عباسؓ کا حضرت عمرؓ سے متعلق اہم قول\n✔️ حضرت علی المرتضیٰؓ کی ہجرت سے قبل کم کسنی کی حالت  اور قتال اور انفاقِ مال میں حضرات شیخینؓ سے موازنہ\n✔️ لفظ ’’قتال‘‘ سے مراد اور اس پر ممکنہ اعتراض کا جواب\n✔️ ’’اُذِنَ لِلَّذِیۡنَ یُقٰتَلُوۡنَ بِاَنَّہُمۡ ظُلِمُوۡا‘‘ قرآنی آیت سے لفظ \"قتال\" کے مذکورہ معنی کی ترجیح\n✔️ دوسری آیت؛ ’’صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ‘‘ سے شیخینؓ کی وجہ مقربیت و افضلیت اور معنوی ریاست کا ثبوت\n✔️ امتِ محمدیہ کے افراد کی تین اقسام:\n ۱) مقربین و سابقین\n۲ )ابرار و مقتصد\n ۳) ظالم لنفسہ\n ✔️ مقربین و سابقین میں حضرات شیخینؓ کا درجہ سب سے بڑا ہوا ہے\n✔️ سورۂ فاتحہ میں ”انعمت علیھم“ سے رسول اللہ ﷺ اور آپؐ کے دونوں صحابہ (حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ) مراد ہیں\n✔️ تیسری آیت؛ ’’صالح المومنین‘‘ سے مراد‘ حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ ہیں\n✔️ ’’صالح المومنین‘‘  سے  ’’حضرات شیخینؓ‘‘ کے مصداق پر تین واقعات سے استدلال\n✔️ چوتھی آیت؛ ’’کُنۡتُمۡ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ‘‘ کے مفہوم و منطوق سے استدلال  \n✔️ سورة الحج کی آیت...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}