{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ","title":"البدور البازغہ | 32 | معرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے تناظر میں","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/82782574\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5410,"description":"امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت\r\n\r\n درس : 32\r\n(دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 2)\r\n\r\nمعرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے تناظر میں\r\n\r\nمُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\r\n مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة\r\n بتاریخ : 21؍ فروری 2024ء / 10؍ شعبان المعظم 1445ھ\r\n بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\r\n ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\r\n0:00 آغاز درس\r\n0:25 دوسری فصل کے نصفِ اول کا جامع خلاصہ\r\n31:21 6۔ ایسے صاحبِ ادراک کے مُدرَک کو پیشِ نظر رکھنے یا محض اِدراک تک محدود رہنے کی ممکنہ دو صورتوں سے حاصل نتائج\r\n46:08 ’استویٰ علی العرش‘ کے ادراک کے حوالے سے مؤمن کا معاملہ\r\n51:38 علم اصل نہیں بلکہ مُدرَک کا اِدراک اصل ہے‘ دو حدیثوں سے وضاحت\r\n1:04:57 آج کا بڑا فتنہ‘ اپنے اِدراک اور علم کو حتمی اور قطعی سمجھنا\r\n1:05:27 7۔ عقلِ معاشی کے ذریعے معرفتِ خداوندی کا حصول ممکن\r\n1:05:27 (الف) عقلِ معاشی اپنے رب کی معرفت حاصل کر سکتی ہے\r\n1:06:01 (ب) انسان اس معرفت کو عرف کی زبان میں تعبیر کر سکتا ہے\r\n1:06:37 اسماءِ حسنیٰ مقرر کرنے کا اجمالی قانون؛ تجلئ الہی کا افاضہ، اَدناس سے پاکیزگی و براءت، عرفی زبان کا عظیم ترین وصف اور عالمگیر نظام کے اِدراک کی اساس پر معرفتِ خداوندی کی تعبیر کی چار شکلیں\r\n1:19:53 8۔ کائنات کا عالمگیر نظام اور حکمتِ بالغہ کا انکار ممکن نہیں!\r\n1:23:56 تمام نشئات و مواطن کے دائروں کا احاطہ کرنے والے حکماء و علمائے ربّانین‘ اسماءِ حسنیٰ کی حقیقت سے آشنا ہیں\r\n1:27:13 فطری طور پر استعدادِ واحد والے افراد‘ نشأةِ نسمیہ کے پہلو پر غور و فکر کرکے اسماء و صفات کی تفصیلی معرفت حاصل کر سکتے ہیں\r\n\r\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\r\n\r\nhttps://www.rahimia.org/\r\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\r\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\r\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/dWeKmPpjEYv-wQhLNAsn68R3DIO6yOGHvKTEMz-kU1o/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS83YTM5/NDUxYWVlMzBlYzZh/ZGNiNmNjM2VkMzYz/NmZmMi53ZWJw.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}