{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"صراطِ مستقیم کی نبویؐ حکمتِ عملی کی روشنی میں موجودہ انحرافی رویوں کا جائزہ | 25-07-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/82edddaf\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4733,"description":"صراطِ مستقیم کی نبویؐ حکمتِ عملی کی روشنی میں موجودہ انحرافی رویوں کا جائزہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 29؍ محرم الحرام 1447ھ / 25؍ جولائی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:آیتِ قرآنی:قُلْ إِنَّنِي هَدَانِي رَبِّي إِلىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ دِينًا قِيَمًا مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَo قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَo لَا شَرِيكَ لَهُ وَبِذٰلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَo۔ (6 – الأنعام: 161 تا 163)ترجمہ: ”کہہ دو! میرے رب نے مجھے ایک سیدھا راستہ بتلا دیا ہے، ایک صحیح دین ابراہیم کی ملت جو ایک ہی طرف کا تھا، اور مشرکوں میں سے نہیں تھا۔ کہہ دو ! بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا اللہ ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا تھا اور میں سب سے پہلے فرماں بردار ہوں“۔حدیثِ نبوی ﷺ:” بُعِثْتُ بِالْحَنِيفِيَّةِ السَّمْحَةِ“۔ (مسند احمد، حدیث: 22291)ترجمہ: \"مجھے یکسو اور آسان دین دے کر بھیجا گیا ہے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ حضرت محمد ﷺ آخری نبی اور دینِ اسلام آخری دین ہے✔️ شریعتِ محمدیہ ﷺ میں خواصِ انسانیّت اور اقدارِ انسانیّت کی بنیاد پر ارتفاقات و اَخلاق کی بنیاد ہے✔️ ”سورت اَنعام“ کے بنیادی مضامین کے ساتھ آج کے خطبے کے موضوع کا تعلق و ربط✔️ ”سورت اَنعام“ میں انحرافات کرنے والے طبقوں پر حجت اور ان کے تصوُّرات کا ردّ✔️ صراطِ مستقیم کا معیار حضرت ﷺ کے اعمال اور سیرت ہے✔️ شریعتِ محمدیہ ﷺ میں علم اور عمل کا باہمی تعلق اور صراطِ مستقیم کا درست تصوُّر✔️ عصرِ حاضر میں موٹیویشنل سپیکرز کا تصوُّرِ علم اور ان کی عملی کوتاہیاں اور کمزوریاں✔️ اَخلاقیات سے بے بہرہ علم کے خوف ناک نتائج اور انسانی اجتماعیّت پر اس کے اثرات✔️ آجِر اور مزدور کے درمیان عملی کردار اور اس کے نتائج کے حوالے سے حقوق و فرائض✔️ شریعتِ محمدیہ ﷺ کی طرف سے ارتفاق چہارم کا صراطِ مستقیم اور اس کا اظہار✔️ شریعتِ محمدیہ ﷺ میں مکی و مدنی سیاست کے تناظُر میں سیاست کا صراطِ مستقیم✔️ شریعتِ محمدیہ ﷺ کے شاہراہِ علم و عمل سے انحرافات کرنے...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}