{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 27 | مسانیدِ عثمان و علی رضی اللّٰه عنھُما کی روشنی میں بنیادی اُمور کی وضاحت","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/83065d78\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5878,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 27:\nخلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛\nمسانیدِ حضرت عثمان و حضرت رضی اللّٰه عنھُما\nکی روشنی میں بنیادی اُمور کی وضاحت\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 7؍ رمضان المبارک 1445ھ / 18؍ مارچ 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n▪️ مسانیدِ حضرت عثمان غنیؓ کی روشنی میں بنیادی اُمور\n▪️ حضرت عثمانؓ کو خلافتِ خاصہ کا اذعان و یقین اور آپؓ کا استدلال\n▪️ حضرت عثمانؓ کے خلاف بغاوت و خروج اور آپؓ کے اس کے ردّ میں دلائل\n▪️ حضرت عثمانؓ پر اُمورِ خلافت میں قدح و اعتراض اور آپؓ کی دلائل کے ساتھ تردید\n▪️ حضرت عثمانؓ کو اپنے جنتی ہونے کا یقین\n▪️ حضرت عثمانؓ کو بلویٰ (آزمائش) میں مبتلا ہونے کا قطعی علم\n▪️ حضرت عثمانؓ کو اپنے حق پر ہونے کا یقین و اِذعان\n▪️ مسانیدِ حضرت علیؓ کی روشنی میں چند بنیادی اُمور\n▪️ مسانیدِ حضرت علیؓ کی روشنی میں خلافت و حکومت کی شرائط\n▪️ شیخین؛ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کی اَفضلیت: حضرت علیؓ سے صراحت و تواتر سے ثابت\n▪️ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کی اَفضلیت پر کسی اَور کو ترجیح دینے والا بدعتی: حضرت علیؓ کا مؤقف\n▪️ حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کے جنتی اور سابقین و مقربین ہونے کی بشارت\n▪️ حضوؐر کی حیاتِ مبارکہ میں حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ کا ولی عہد و جانشین جیسا مقام و مرتبہ\n▪️ شیخینؓ کی خلافت اور حضرت علیؓ کی وضاحت و صراحت\n▪️ حضرت علیؓ کا حضرت ابوبکرؓ کی خلافت پر تفویضِ امامتِ نماز سے استدلال\n▪️ حضرت علیؓ کا حضرت عثمانؓ کی شہادت کے الزام سے برأت کا اعلان اور ان کے افضل ہونے کی گواہی\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}