{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"حیات بخش عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لیے رہنما نبوی ﷺ کردار: موجودہ معاشرتی بے حسی کے تناظر میں| 11-09-2026","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/849c9814\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3810,"description":"حیات بخش عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لیے رہنما نبوی ﷺ کردار: موجودہ معاشرتی بے حسی کے تناظر میں خطبہ جمعۃ المبارک حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ بتاریخ: 28؍ ربیع الاوّل 1448ھ /11؍ ستمبر 2026ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس خطبے کی راہ نما قرآنی آیت یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ اِذَا دَعَاكُمْ لِمَا یُحْیِیْكُمْۚ-وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَحُوْلُ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ قَلْبِهٖ وَ اَنَّهٗۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ(24) سورۃ الانفال:8 (24) ترجمہ: اے ایمان والو! اللہ اور رسول کا حکم مانو جس وقت تمہیں اس کام کی طرف بلائے جس میں تمہاری زندگی ہے، اور جان لو کہ اللہ بندے اور اس کے دل کے درمیان آڑ بن جاتا ہے، اور بے شک تم اسی کی طرف جمع کیے جاؤ گے۔ ۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇 0:00 آغاز 0:53 حیاتِ انسانی کے دو دائرے: مادی حیات اور معنوی حیات 4:53 معنوی حیاتِ انسانی کی خصوصیات 7:16 معنوی حیاتِ انسانی کے ارتقاء میں نبوّت کا کلیدی کردار 8:59 اشیاء کے مقام و مرتبہ کے تعیّن میں ان کے مقاصدِ تخلیق کی اہمیت 13:52 خطبے میں مذکور مرکزی آیت کی وضاحت 17:50 ظالم اور مردہ معاشروں کے اِحیاء میں نبوّت کا کردار 22:31 اِحیائے معاشرہ کے لیے نبی اکرم ﷺ کا انسانی مساوات کو بنیاد بنانا 26:32 حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں انسانی جِسم کی مثال کے ذریعے معاشرتی مساوات کی تفہیم 30:23 موجودہ بے حِس اور مردہ معاشرے کی سفاکیت کی حالیہ مثال 35:35 مردہ معاشرے کی نمایاں علامات: طبقاتی نظامِ تعلیم 38:51 مردہ معاشرے کی نمایاں علامات: دولت کی غیر مُنصفانہ تقسیم 42:04 مردہ معاشرے کی نمایاں علامات: جہالت اور بے شعوری کا پھیلاؤ 45:46 توحید کی اساس پر معاشرتی اِحیاء کی نبوی ﷺ جدوجہد کا تعارف 50:38 معاشرتی اِحیاء کے لیے صفاتِ باری تعالیٰ پر غوروفِکر کی قرآنی دعوت 52:48 دین کے حیات بخش اجتماعی نظام کو شعوری طور پر سمجھنے کی ضرورت و اہمیت 55:33 موجودہ معاشرتی بے حِسی کی بنیادی وجہ: نظامِ ظلم 59:52 معاشرتی اِحیاء کا اصل الاصول: ظالمانہ نظام کی بیخ کُنی اور دینی فِکر کی شعوری تفہیم بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}