{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"جامع دینی تصور کے تناظر میں طبقاتی اور فسادی ذہنیتوں کا جائزہ | 10-01-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/84d94290\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":2745,"description":"جامع دینی تصور کے تناظر میںطبقاتی اور فسادی ذہنیتوں کا جائزہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰنحفظه اللهبتاریخ: 9؍ رجب المرجب 1446ھ / 10؍ جنوری 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما آیتِ قرآنیتِلْکَ الدَّارُ الْاٰخِرَۃُ نَجْعَلُہَا لِلَّذِیْنَ لَا یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ.  (28 - القصص: 83)ترجمہ: \"یہ آخرت کا گھر ہم انہیں کو دیتے ہیں جو ملک میں ظلم اور فساد کا ارادہ نہیں رکھتے اور نیک انجام تو پرہیزگاروں ہی کا ہے\"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ کامیابی کا جامع پروگرام✔️ کامیابی کا محدود تصور اور طبقاتی نظام✔️ انسانی مساوات کا دینی تصور اوربالادستی کا عالمی نظام✔️ باہمی تعاون کا فطری اصول اور تسلط اورانتشارکی فرسودہ ذہنیت✔️ مفسدین اور متقین کا قرآنی و سماجی تصور✔️ بداَخلاق، بد نظم، خوشامدی معاشرے کے ذمہ دار طبقات✔️ اجتماعی خرابی اور انفرادی اعمال و اصلاح کے تصور کا جائزہ✔️ جنت اور جہنم کی اَساس؛ دُنیاوی اعمال✔️ تقویٰ کا قرآنی  تصور اور انبیا علیہم السلام کی تعلیمات پر اجتماعی نظام کا قیامبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}