{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":"انسانی اَعمال ، اَخلاق و اَحوال کی تربیّت کے تناظُر میں قرآن فہمی کے دس بنیادی نِکات کا تعارُف | 11-07-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/86e7bf0b\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":5071,"description":"انسانی اَعمال ، اَخلاق و اَحوال کی تربیّت کے تناظُر میں قرآن فہمی کے دس بنیادی نِکات کا تعارُفخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 15؍ محرم الحرام 1447ھ / 11؍ جولائی 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ :آیتِ قرآنی:هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُحْكَمَاتٌ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَأُخَرُ مُتَشَابِهَاتٌ ۔ (3 – آلِ عمران: 7)ترجمہ: ”وہی ہے جس نے تجھ پر کتاب اتاری، اس میں بعض آیتیں محکم ہیں (جن کے معنیٰ واضح ہیں)، وہ کتاب کی اصل ہیں، اور دوسری مشابہ ہیں (جن کے معنیٰ معلوم یا معین نہیں)‘‘۔حدیثِ نبوی ﷺعن عليّ - رضي الله عنه - ، قَالَ: أَمَا إِنِّي قَدْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰهِ ﷺ، يَقُولُ: ”أَلَا إِنَّهَا سَتَـكُونُ فِتْنَةٌ“، فَقُلْتُ: مَا الْمَخْرَجُ مِنْهَا يَا رَسُولَ اللّٰهِ؟ قَالَ: ”كِتَابُ اللّٰهِ فِيهِ نَبَأُ مَا كَانَ قَبْلَكُمْ، وَخَبَرُ مَا بَعْدَكُمْ، وَحُكْمُ مَا بَيْنَكُمْ ... إلخ“ الحدیث۔ (جامع ترمذی، حدیث: 2906)ترجمہ: حضرت علی   فرماتے ہیں کہ: ”مَیں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”عنقریب کوئی فتنہ برپا ہو گا“، مَیں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! اس فتنے سے بچنے کی صورت کیا ہو گی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کتابُ اللہ؛ اس میں تم سے پہلے کے لوگوں اور قوموں کی خبریں ہیں اور بعد کے لوگوں کی بھی خبریں ہیں، اور تمھارے درمیان کے اُمور و معاملات کا حکم و فیصلہ بھی اس میں موجود ہے“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ انسانی سماج کو درپیش چیلنجز اور فتنے، نیز ان کا قرآنی تعلیمات کی روشنی میں حل✔️ قرآنِ حکیم سے رہنمائی حاصل کرنے کا نبویؐ طریقہ ✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی کتب میں ذکر کردہ مباحثِ علوم القرآن کا اجمالی جائزہ ✔️ شاہ صاحبؒ کے فلسفے کی امتیازی خصوصیات✔️ شاہ صاحبؒ نے عُلوم القرآن کے ساتھ ساتھ ان کا فہم اور حالتِ الٰہی پیدا کرنے کا طریقۂ کار بھی بتایا ہے✔️ گزشتہ خطبے کے مضامین کا خلاصہ✔️ انسانی اَخلاق، احوال اور مقامات پیدا کرنے میں مضامینِ قرآنیہ (علم تفسیر قرآن) کا مطالعہ✔️ ہر انسان میں ایمانِ حقیقی اور معرفتِ خداوندی کا داعیہ موجود✔️ علمِ تفسیر کا پہلا پہلو؛ جمہور انسانوں کے حقوق غصب کرنے والے سرمایہ پرستوں کی سطحی انسانیّت دشمن...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}