{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 51 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ دوم)","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/8b3234f8\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":4881,"description":"*خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 51:فصل ششم*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*آیات سورت نساء (حصہ دوم)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 11؍ محرم الحرام 1446ھ / 18؍ جولائی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ خلفائے راشدینؓ کے عملی اقدامات سے متعلق سورتِ نساء کی آیات کا مطالعہ✔️ حضرت عمرؓ کا مہر کی مقدار کم مقرر کرنے کا ارادہ لیکن قرآنی آیت سے حضرت خولہؓ کے استدلال کے بعد اپنے فیصلے سے رجوع✔️ حرمتِ مصاہرت والی آیت کی تشریح میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا قصہ✔️ جمع بین الاختین (دو بہنوں کا ایک مرد کے نکاح میں اکٹھا ہونا) اور حضرت عثمانؓ و حضرت علیؓ کی روایات✔️ نکاحِ متعہ کی ممانعت پر حضرت عمرؓ کی روایت✔️ ’’وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَکُمْ إِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُمْ رَحِیمًا‘‘ (الآیۃ) کی تشریح میں حضرت مسروقؒ کی روایت✔️ ’’وَالَّذِینَ عَقَدَتْ أَیْمَانُکُمْ فَآتُوہُمْ نَصِیبَہُمْ‘‘ (الآیۃ) کی توضیح✔️ خواتین کی صفات سے متعلق حضرت عمرؓ کی روایات✔️ ’’وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِہِمَا فَابْعَثُوا حَکَمًا مِنْ أَہْلِہِ وَحَکَمًا مِنْ أَہْلِہَا‘‘ (الآیۃ) کی تشریح✔️ ’’أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَائَ‘‘ (الآیۃ) کی توضیح میں حضرت عمرؓ کا قول✔️ ’’الَّذِینَ أُوتُوا نَصِیبًا مِنَ الْکِتَابِ یُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ‘‘ (الآیۃ) میں جبت و طاغوت کی وضاحت✔️ ’’یَاأَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا أَطِیعُوا اللّٰہَ وَأَطِیعُوا الرَّسُولَ وَأُولِی الْأَمْرِ مِنْکُمْ‘‘(الآیۃ) میں اولی الامر کے مصداق؛ حضرات ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ، علیؓ اور ابنِ مسعودؓ✔️ منافق کی حضرت عمرؓ (اولی الامر) کے ہاتھوں سزائے موت اور تائید میں ایک رکوع کا نزول✔️ ازواجِ مطہرات سے نبی اکرم ﷺ کے ایلاء (علیحدگی) اختیار کرنے والے واقعے میں حضرت عمرؓ کا اولی الامر ہونے کی طرف اشارہ✔️ حضرت عمرؓ کا قصر نماز والی آیت پر سوال کا جواب✔️ گناہ سرزد ہونے کی صورت میں استغفار کا طریقہ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا اپنی زبان کا عملی احتساب کرنا✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کا سورتِ نساء کی آیت کے بارے میں آپ ﷺ سے سوال✔️ کلالہ سے متعلق سورتِ نساء کی آیت کی تشریحبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل...","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}