{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 85 | خلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (5)","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/8b8c700c\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":6012,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 85:\nفصل ہفتم (مقصدِ دوم)\nخلافتِ خلفائے راشدینؓ کی عقلی بنیادیں (5) \nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 6؍ محرم الحرام 1447ھ / 2؍ جولائی 2025ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇\n✔️ دوسری خرابی:کذبِ متواتراتِ مرویّہ از نبیؐ صادق ومصدوق\n✔️ دوسری خرابی کا مختلف جہات سے جائزہ\n✔️ خلافتِ خلفا اور ترتیبِ خلافت پر احادیث سے استدلال\n✔️ ’’اقتدوا بالّذین مِن بعدی أبي بکر وعمر‘‘ میں ’’اقتدا‘‘ سے مراد ’’استخلاف‘‘\n✔️ ’’سُنّۃ الخلفاء الرّاشدین‘‘ میں خلفا کی تعیین اور ان کی فرمانبرداری کا حُکم\n✔️ حدیث میں ’’خلافت ورحمت‘‘ سے مراد خلافت علی منہاج النبوۃ\n✔️ تیس سالہ خلافت والی حدیث کے مصداق؛ حضرات خلفائے اربعہ رضی اللہ عنہم \n✔️ خلافتِ خلفا اور ترتیبِ خلافت سے متعلق بقیہ احادیث کا مطالعہ\n✔️ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو نماز کا امام مقرر کرنا‘ منصبِ خلیفہ پر عقلاً و نقلاًدلالت کرتا ہے \n✔️ صدیق اکبر رضی اللہ عنہٗ کا دروازہ بند نہ کرنے سے‘ ان کے خلیفہ بننے کی طرف اشارہ\n✔️ آپﷺ کا سیاست و خلافت کے اُمور کی انجام دہی کے لیے خلفائے اربعہؓ کا انتخاب\n✔️ شیخینؓ کی اَفضلیّت اور خلافت کے زیادہ حق دار ہونے کے عقلی دلائل\nبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute\nمنجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}