{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"Khutabat e Khilafat","title":"خُطباتِ خلافت | خُطبہ 34 | خلفائے اربعہؓ کی خلافتِ خاصہ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/8c38ffcc\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":7565,"description":"خُطباتِ خلافت\nبسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ\nخُطبہ 34:\nخلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛\nخلفائے اربعہؓ کی خلافتِ خاصہ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات کی تفصیلات اور دلائل\nفصل چہارم کا خلاصہ (حصہ دوم)\nخطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری\nبتاریخ: 15؍ رمضان المبارک 1445ھ / 26؍ مارچ 2024ء\nبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور\n۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ \n خلیفہ خاص کے دیگر خِصال‘ صفاتِ نبوت سے متصف اور اَفعالِ نبیؐ کی صلاحیت کا حامل فرد جانشینی کا اہل\n نبی اکرم ﷺ کے اَفعال کی شریعت میں بڑی تاکید اور اَفعالِ نبویؐ کی تین بڑی قسمیں\n خلافتِ خاصہ (خلفائے راشدینؓ) کے تین بڑے کام:\n1۔  خلیفہ میں خدا پرستی و انسان دوستی کا اعلیٰ درجے میں خُلق موجود ہو\n2۔  غلبۂ دین اور دشمنانِ دین سے لڑائی کے لیے اپنے نبیؐ کی اعانت و مدد کی ہو\n3۔  نبی اکرمؐ کے چھوڑے ہوئے کاموں کی تکمیل میں کردار ادا کرنے والا ہو\n خلیفہ کامل کی تین صفاتِ نفسانیہ:\n1۔  پہلی قسم: سب سے زیادہ قربِ الٰہی اور سبقتِ اسلام (خلیفہ کے سابقین و مقربین ہونے کے دلائل)\n2۔  دوسری قسم: حکمت آمیز علم اور تبلیغِ شرائع میں نبی کا نائب\n3۔  تیسری قسم: عالمی ریاست کے اُمور سرانجام دینے کی صلاحیت: تدبر و حزم، شجاعت و کفایت، مردم شناسی اور نظم و نسق میں متعلقہ افراد سے رفاقت\n خلیفہ خاص کی نبی سے مشابہت کی تین خصوصیات:\n1۔  لسانِ نبوت سے جنت کی بشارت\n2۔  نبیؐ کا اپنے قول یا فعل سے نائب مقرر کرکے حکومتی کام سپرد کرنا\n3۔  وحیٔ الٰہی کے مطابق اس فرد کا افضلِ اُمت ہونا\n خلفائے اربعہؓ کے اَفعال و صفات اور خصوصیات کے دلائل\n خلیفۂ خاص کا کیا ہوا فیصلہ قولِ ممکَّن (حجت) ہے\n اُمت مکمل طور پر گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی\n جماعتی ڈسپلن اور اس کے منظور کیے ہوئے فیصلوں کی اطاعت\nپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان\nhttps://www.rahimia.org/\nhttps://web.facebook.com/rahimiainstitute/\nhttps://www.youtube.com/@rahimia-institute","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/L7jiTgT5kZYVdxohIHmn_VE1-j7SMHAul79wQYwjDOc/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzI5NjEwLzE2NDk3/NTY2NTAtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}