{"type":"rich","version":"1.0","provider_name":"Transistor","provider_url":"https://transistor.fm","author_name":"خطبات","title":" طاغوت کے خلاف انبیائے کرام علیھم السلام کی جامع جدوجہد اوراقوام کی آزادی کے لیے علمائےحق کا رہنما کردار | 15-08-2025","html":"<iframe width=\"100%\" height=\"180\" frameborder=\"no\" scrolling=\"no\" seamless src=\"https://share.transistor.fm/e/8f9cc061\"></iframe>","width":"100%","height":180,"duration":3226,"description":"طاغوت کے خلاف انبیائے کرام علیھم السلام کی جامع جدوجہد اوراقوام کی آزادی کے لیے علمائے حق کا رہنما کردارخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعید الرحمٰن حفظه اللهبتاریخ: 20؍ صفر المظفر 1447ھ / 15؍ اگست 2025ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپسخطبے کی رہنما قرآنی آیتوَلَقَدْ بَعَثْنَا فِىْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَ ۖ فَمِنْـهُـمْ مَّنْ هَدَى اللّـٰهُ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ حَقَّتْ عَلَيْهِ الضَّلَالَـةُ ۚ فَسِيْـرُوْا فِى الْاَرْضِ فَانْظُرُوْا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِيْنَ۔  (16-النحل: 36)ترجمہ: اور البتہ تحقیق ہم نے ہر امت میں یہ پیغام دے کر رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو اور شیطان سے بچو، پھر ان میں سے بعض کو اللہ نے ہدایت دی اور بعض پر گمراہی ثابت ہوئی، پھر ملک میں پھر کر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ اللہ کی بندگی کا تقاضا؛ طاغوت کا انکار✔️ سماج کے استحصالی کردار اورانبیا علیہم السلام  کی دعوت✔️ شریعت کی پابندی  کے لیے آزادی کی ضرورت✔️ انبیا علیہم السلام  کی دعوت؛ سماجی آزادی✔️ سماجی آزادی کو برقرار رکھنے میں جماعتِ صحابہؓ کا کردار✔️ دین بہ طور مکمل سماجی نظام✔️ آزادی کے حصول کے لیے جدوجہد اور قربانی کی اہمیت✔️ ایشیا کی آزادی  کے لیے مولانا عبیداللہ سندھیؒ کی جدوجہد✔️ آزادی کے بعد، سماج کی تشکیل کے تقاضے✔️ سماج کی تشکیلِ نَو کے لیے نوجوانوں کے شعوری اور بے لوث کردار کی ضرورت✔️ دینی اُصولوں پر سماجی تشکیلِ نَو کے لیے عدمِ تشدُّد کی حکمتِ عملی کی اہمیت بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا","thumbnail_url":"https://img.transistorcdn.com/VbhPPNw5eTvMM3SNt3lKFNvndcG8KspYotZ_r5KLkYE/rs:fill:0:0:1/w:400/h:400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9zaG93/LzIzMjk3LzE2NzM3/MDE3NDgtYXJ0d29y/ay5qcGc.webp","thumbnail_width":300,"thumbnail_height":300}